تُم جا چُکے ہو میں جانتی ہوں مگر۔۔
میں کہاں جاؤں یہ معلوم نہیں۔۔
ہماری خودکلامی بھی کمال ہوتی ہے۔۔
خود سے باتیں ۔۔ اور آپ کی باتیں۔۔
کیوں دٍکھائیں اپنا چہرہ تمہیں۔۔
تُم جو اُنگلیاں کاٹ بیٹھو تو۔۔۔
میں خود یہ چاہتی ہوں کہ حالات ہوں خراب۔۔
میرے خلاف زہر اُگلتا پھرے ہر کوئی۔۔
مجھ سے میرا حال پوچھتے ہیں تیرا نام لے کر۔۔
لوگ تھکتے کیوں نہیں ہیں میرا امتحان لے کر۔۔
یا رب تیرے ہاتھ میں ہے میری لکیروں کا فیصلہ ۔۔
تُو کر دے فیصلہ اب میری جان لے کر۔۔
تہمت تو لگا دیتے ہو بے کاری کی ہم پر۔۔
پوچھو تو سہی کس لیے بے کار ہوئے ہیں۔۔
مجھے پنجرے میں قید سا اِک پرندہ کرتا ہے۔۔
کوئی ہے جو مجھے روز شرمندہ کرتا ہے۔۔
میرے ناسور زخموں کو بھلے میں بھول جاؤں پر۔۔
تیزاب اُس کی باتوں کا اُنہیں پھر زندہ کرتا ہے۔۔
تم سے جُدا ہو کر بھی ہم یہ وفا کر رہے ہیں۔۔
۔
تم سے جُدا ہو کر بھی ہم یہ وفا کر رہے ہیں۔۔
۔
تمہیں یاد کر کے ہر اِک پل میں سو دفعہ مر رہے ہیں۔۔
تیری ضد کے لیے کرنی پڑے قربان عزت تو۔۔
۔
تیری ضد کے لیے کرنی پڑے قربان عزت تو۔۔
۔
میری جاں عشق ہے تجھ سے۔۔
۔
مگر زیادہ نہیں ہے۔۔
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے۔۔
دُنیا دی اِس بھیڑ اچ ایویں کھو جاں گے یارا۔۔
تیرے بِنا اسی پاگل واگل ہو جاں گے یارا۔۔
کتنی مشکل سے ٹوٹا ہے۔۔
وہ ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں۔۔
میں تو روکوں گی پر تمہاری مرضی۔۔
عشق کرنا ہے خیر کر آؤ۔۔
میں تمہارے لیے یہیں رہوں گی۔۔
تُم زمانے کی سیر کر آؤ۔۔
میں اُس کے بعد بھلا کس سے محبت کرتی۔۔
وہ آخری شخص تھا میرے لیے پہلے بھی۔۔
تُم چھپا نہ سکو گے میں وہ راز ہوں۔۔
تُم بُھلا نہ سکو گے وہ انداز ہوں۔۔
سُن سکو تو سنو دل کی زباں۔۔
میں یہاں ہوں ۔۔۔ یہاں ہوں ۔۔۔ یہاں ہوں یہاں
کون کہتا ہے رات گئی بات گئی۔۔
یہاں تو رات ہوتے ہی ساری باتیں ستانے لگتی ہیں۔۔
مُرشد مجھے محبت راس نہیں آتی۔۔
میں نے دِل دُکھایا تھا۔۔
مجھے بد دعا ہے ایک سیّد زادے کی۔۔
کچھ دٍن خوش رہی تھی میں بھی۔۔
اب ساری زندگی اُن دِنوں کا حساب دینا ہے۔۔
اے میرے واجب المحبت۔
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں۔
۔۔
لیکن۔
۔۔
💕میرا تذکرہ آپ ہو۔
۔۔
💞تشریح آپ ہو۔۔
۔۔
❤محبت آپ ہو۔
تمہارے بعد ہم نے حسرتیں ہی دفنا دیں۔۔
تمہیں پانا ہی ہماری آخری حسرت تھی۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain