اُس خوشی کا بھلا حساب کیسے ہو۔۔
اگر وہ پوچھ لیں۔۔
جناب۔۔
کیسے۔۔
ہو۔۔
وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی۔۔
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد۔۔
اتنا تو دوستی کا صِلہ دیجیے مجھے۔۔
اپنا سمجھ کے زہر پِلا دیجیے مجھے۔۔
زندگی کے اٍس عذاب سے۔۔
آزاد کر دیجیے مجھے۔۔
ہماری اُداسیاں کیسے نظر آئیں گی تمہیں۔۔
تمہیں دیکھ کر تو ہم مُسکرانے لگتے ہیں۔۔
نام لیتے ہو میرا بدتمیز۔😂۔
تُم مجھے جان کیوں نہیں کہتے۔🤔۔
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری۔۔
آخر تُم خواب کس کے دیکھتے ہو گے۔۔
تصویر بھیجی ہے تو صرف آنکھوں کی۔۔
👀😡یعنی مجھ کو آنکھیں دِکھا رہے ہو تُم۔۔

لوگ پارسا ہوئے ۔۔
ہمارے عیب گِن گِن کے ۔۔
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون۔۔
پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص ہی بچھڑ جاتا ہے۔۔
.
A💔A
روحٍ من ۔۔
💞❤💕
اچانک دل کو سکون مل جاتا ہے۔۔
چہرہ آپکا جب بھی میری آنکھوں کے سامنے آتا ہے۔۔
روحٍ من۔۔۔
💕❤💞
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں کہ جن سے ایک لمحے کی بات ساری زندگی کا سکون دے دیتی ہے۔۔
میرے لیے وہ آپ ہیں روحِ من۔۔
میں ذمہ دار ہوں تمہاری اُداس آنکھوں کی۔۔
میں مانتی ہوں کہ حفاظت نہیں ہوئی مجھ سے۔۔
تنہائی کرتی ہے جب تیری یادوں کے تذکرے۔۔
تو کچھ لفظ سسکیوں میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔۔
ہماری خودکلامی بھی کمال ہوتی ہے۔۔
خود سے باتیں اور آپ کی باتیں۔۔
مُسکراہٹ اچھی ہے ہماری۔۔
یہ سارے دُکھوں کو چھُپا لیتی ہے۔۔
جی پائے گی کیا وہ لڑکی تمہارے بغیر۔۔
جو تمہارے چھوڑ جانے کی بات پہ ہی بچوں کی طرح رونے لگ جاتی تھی۔۔
مجھے موت کے علاوہ نہ کسی کے آنے کی اُمید۔۔
اور نہ قبر کے علاوہ کسی کو ملنے کا انتظار۔۔
اور پھر حکیم دوا کی پرچی پھاڑ کا بولا۔۔
کہ مریض کے لیے سفید کپڑا خرید لیجیے۔۔
کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتیں۔۔
اور کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain