من پسند شخص کی توجہ اور چائے۔۔
جتنی بھی مٍل جائے کم ہی ہوتی ہے۔۔
ایک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ۔
میرا کھٍلنا بھی مُرجھانا بھی۔۔
وہ روتا تھا تو رات اُجڑ جاتی تھی۔۔
وہ ہنستا تھا تو دن نکھر جاتا تھا۔۔
مجھے رب سے رابطہ کرنا پڑتا تھا۔۔
اِک اُس سے رابطے کے لیے۔۔
مجھے ہاتھ اُٹھانا🤲 پڑتے تھے۔۔
تب جا کے وہ فون اُٹھاتا تھا۔۔

جی چاہتا ہے کوئی گھڑی ہو قبولیت کی۔۔
مُرشد۔۔
اور میں اپنے مر جانے کی دُعا مانگوں۔۔
سانس لینا تو کوئی دلیل نہیں مُرشد ۔۔
میں نہیں مانتی تیرے بغیر میں زندہ ہوں۔۔
کسی سے کوئی تعلق نہیں تیرے سٍوا۔۔
آج کل تیری اُلفت کے اعتکاف میں ہوں میں۔۔
دعا کرو اٍس عید پر خُدا اپنے پاس بُلا لے۔۔
دُعا کرو اِس عید پر تحفے میں کفن مِل جائے مجھے۔۔
اذیت ! پتا ہے کیا جب ماں پُوچھتی ہیں کہ بتاؤں ایسا کیا ہے ، تُمہارے دل میں جو دن بہ دن تمہیں کھا رہا ہے !
تب دل کرتا ہے کہ کاش،، ہم اپنا سارا دُکھ رو رو کر ماں کو سُنا سکتے ، لیکن ہم اک جھوٹی ہنسی ہنس کر کہتے ہیں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے امی .😥💔
آج کوئی دُعا ہی دے دیں۔۔
کہتے ہیں رمضان میں کوئی دُعا رد نہیں ہوتی۔۔
اور پھر چھوڑ کر چلا گیا وہ جو کہا کرتا تھا۔۔
کہ تمہیں کون بدبخت چھوڑ کر جا سکتا ہے۔۔
عاشقی میں میٓر جیسے خواب مت دیکھا کرو۔۔
پاگل ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو۔۔
ایک آنسو جو پلکوں سے گٍرا جاتا ہے۔۔
ایک ضبط جو گِرنے نہیں دیتا اُسے۔۔
مجھ پہ کبھی نہ آتے یہ اذیت کے دن۔۔
اگر بچپن میں ہی مر گئی ہوتی۔۔
أج پھر سارا دن اُداس گُزرا۔۔
ابھی رات کا عذاب باقی ہے۔۔
ہمارے پیروں👣 کی خاک اُٹھا کر سُرما لگاؤ۔۔
تو میں بھی مانوں کہ محبت ہے۔۔
حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے😔
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔
*کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂
* *اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤* 💔🥀
تیرا لوٹ آنا میرے اختیار میں نہیں مگر پھر بھی۔۔
دل چاہتا ہے کہ آخری سانس تک تیرا انتظار کروں۔۔
صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سُو۔۔
تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنادینگے مجھے۔۔۔
بڑے معصوم ساتھی تھے۔۔
بڑے معصوم لہجے میں۔۔
یہ آج مجھ سے پوچھا ہے۔۔
بچھڑنا کیسا ہوتا ہے؟
جُدائی کِس کو کہتے ہیں؟
بچھڑ کر جینے والے لوگ۔۔
پھر زندہ کیسے رہتے ہیں؟۔
میں اُس کی ساری باتوں پہ۔۔
فقط اتنا کہہ پائی۔۔
جو دل میں درد رکھتے ہیں۔۔
گھڑی بھر وہ نہیں سوتے۔۔
اکیلے میں سسکتے ہیں۔۔
بظاہر وہ نہیں روتے۔۔
یہ سُن کر دھیمے لہجے میں۔۔
اُسی معصوم ساتھی نے۔۔
وقتِ آخر یہ کہہ ڈالا۔۔
چلو اب اِس دُنیا کی۔۔
روایت توڑ دیتے ہیں۔۔
محبت میں کیا رکھا ہے؟
محبت چھوڑ دیتے ہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain