بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو۔ جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہر گھاؤ کو سی دے۔۔۔ . آبِ حیات
کاش کوئی ایسا شخص ہو۔۔ جو مجھ سے تیری باتیں سُننے پہ۔۔ رضامند ہو جائے۔۔ میں اُس شخص کے ۔۔ پاس جا بیٹھوں۔۔ تیرا نام لوں۔۔ بات شروع کروں۔۔ اور میری آنکھوں سے زاروقطار۔۔ آنسوؤں کی بارش ہونے لگے۔۔ اور میں بتاؤں کہ۔۔ یہ وہ خسارہ ہے۔۔ جو میری جان پہ بھاری ہے۔۔ یہ وہ کمی ہے جو ۔۔ کوئی پوری نہیں کر سکتا۔۔ ۔ For my روحِ من💓💞۔💕💖