جتنا درد آپ دل میں لیے پھرتے ہیں محترم۔۔
اُتنا درد تو روز میرے سر میں ہوتا ہے۔۔
اُسے کہنا قسم لے لو۔
تمہارے بعد اگر ہم نے۔
کسی کا خواب دیکھا ہو۔
کسی کو ہم نے چاہا ہو۔
کسی کو ہم نے سوچا ہو۔
کسی کی آرزو کی ہو۔
کسی کی جستجو کی ہو۔
کسی کی راہ دیکھی ہو۔
کوئی دل میں اُتارا ہو۔
کوئی تُم سے پیارا ہو۔
کوئی دل میں بسایا ہو۔
کوئی اپنا بنایا ہو۔
کوئی روٹھا ہو تو ہم نے۔
اُسے رو رو کے منایا ہو۔
کبھی راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر۔
تیرے دُکھ میں نہ روئے ہوں۔
کبھی جگنو کبھی تارا۔
کبھی مہتاب دیکھا ہو۔
اُسے کہنا قسم لے لو۔
آپ کی بھول ہے کہ آپ مجھے ہرا دیں گے محترم۔۔
میں تو 24 میں سے 22 گھنٹے اذیت میں رہ کر مُسکرا دینے والی لڑکی ہوں۔۔
محبت بانٹنے والی نرم مزاج لڑکی ہوں۔۔
دل دُکھ بھی جائے تو مُسکرا کر ٹال دیتی ہوں۔۔
کیا اِس طرح بھی مُلاقات نہیں ہو سکتی۔۔
میں مر جاؤں اور تُم منہ دیکھنے کو آؤ۔۔
رات کو آئے تھے وہ خواب میں۔۔
مُرشد۔۔
آج آنکھیں ذرا نخرے میں ہیں۔۔
آج دل بہت اُداس ہے دُعا کرو۔۔
یا صبر مل جائے ، یا قبر مل جائے۔۔

یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں۔۔
مگر اُس کے سِوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں۔۔
مِل جائیں گے تجھ کو بہت سے مصلحت پسند۔۔
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھری ہوں میں۔۔
فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ۔۔
دیکھے ہوئے کسی کو زمانہ ہو گیا۔۔
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہے ہم میں۔۔
تمہارے بعد ہم کسی سے خفا نہیں ہوتے۔۔
تمہارے ہجر نے حالت بگاڑ دی ورنہ میں بھی۔۔
اپنے شہر کی سب سے خوبصورت لڑکی ہٌوا کرتی تھی۔۔
کچھ آوازیں سانس لینے کا حوصلہ دیتی ہیں۔۔
میں کیسے نہ کرتی اُس کی محبت کا یقین۔۔
جو میری بےرُخی پر رو پڑتا تھا۔۔
میرا دل،خود میری روح کی اذیت کا تماشائی ہے
یہ لاحاصل کی خواہش سے میری تزلیل کراتا ہے
🔥🔥
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔
وہاں تو نامکمل شخص بھی پوری دنیا لگتا ہے۔۔
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی۔۔
دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں۔۔
میں اپنی ناقدری پہ روئی بہت ہوں۔۔
میں اتنی عام تو نہ تھی کہ ٹھکرائی جاتی۔۔
ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم۔۔
سکون کی سانس لو اب۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain