Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

حرام موت ہے مگر خودکشی کے بعد ۔۔
خٌدا سے بول دوں گی کہ تھک گئی تھی میں ۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اٍس حد تک اذیت سہنے کے بعد ۔۔
خودکشی کو حلال بنایا جائے مٌرشد۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

زخم کھا کھا کے ہّوا یہ تجزیہ ہم کو۔۔
جب حد سے بڑھ جائے تو درد سکون دیتا ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کل شب میں اپنے آپ پر اتنی ہنسی کہ بس۔۔
پھر مجھ کو چُپ کراتے کراتے ۔۔۔۔ میرے بابا رو پڑے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

روح نکلے تو پھر سکون آئے۔۔
میرا ہونا وبال ہے مجھ پر۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ میری میت کے سرہانے آ بیٹھا ہے۔۔
یعنی وہ مُردے کو جگانے آ بیٹھا ہے۔۔
اتنی نزاکت سے پُکار رہا ہے مٌجھ کو۔۔
جیسے کسی رٌوٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے۔۔
کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا۔۔
وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے۔۔
رحم آ رہا ہے ملک الموت کو اٌس پر۔۔
ہائے ظالم فرشتوں کو اٌکسانے آ بیٹھا ہے۔۔
ان کہی باتیں جو رہ گئیں تھیں دل میں۔۔
ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے۔۔
غٌسل کی ضرورت اب کِسے رہی ہے۔۔
وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے۔۔
آیات پڑھ پڑھ کر پھونک رہا ہے مجھ پر۔۔
نادان قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے۔۔
رو رہا ہے وہ خاک میں خاک ہو کر۔۔
روکو اٌسے آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے۔۔
۔
Alizy writes

Alizy-Rajpoot-me
 

اب حوشی دے کر آزما لے خٌدا۔۔۔
اِن غموں سے تو میں نہیں مرتی۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

جب آپ کو قریب نہ پایا کروں گی میں۔۔
روٹھوں گی خود سے خود ہی منایا کروں گی میں۔۔
اب میرے آنسوؤں کی پناہیں نہیں رہیں۔۔
اب اپنے آنسوؤں کو چھپایا کروں گی میں۔۔
رخصت ہٌوا صبح جو محبت کا کارواں۔۔
اب کس کے پاس شام کو جایا کروں گی میں۔۔
شکلیں بنا بنا کے مِٹایا کریں گے آپ۔۔
شکلیں مِٹا مِٹا کے بنایا کروں گی میں۔۔
نقشِ کہن کو دل سے مِٹایا نہ جائے گا۔۔
گٌزرے ہُوئے دِنوں کو بھٌلایا نہ جائے گا۔۔
.
Alizy writes...

Alizy-Rajpoot-me
 

لفظ محبت۔۔۔ ایک پاکیزہ رشتہ ہے جو آپ کے دل میں اٌس کے لیے جنم لیتا ہے جس کی آپ تکلیف دٌکھ سٌکھ مصیبت کا احساس کرتے ہیں۔۔ یہ رشتہ بغیر کسی لالچ کے بنتا ہے۔۔
بدقسمتی سے آج کل کے رشتوں کو جو حوس خوبصورتی اور حیوانیت پہ مبنی ہیں ان رشتوں کو محبت کا نام دے کر اس پاکیزہ رشتے اس پاکیزہ لفظ کو بدنام کیا جا رہا ہے۔۔
محبت لفظ بٌرا نہیں ہے ۔۔۔
محبت کا لبادہ اوڑھ کر غلط فعل کرنے والا انسان غلط ہے ۔۔
محبت تو ایک پاک ایک عظیم رشتہ ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا ۔۔
سمجھنے والے ہی اِس رشتے کی پاکیزگی اور اِس کی اصلیت کو سمجھ سکتے ہیں۔۔
۔
Alizy writes۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میری آنکھوں میں چھٌپی اّداسی کو محسوس تو کر۔۔
میں سب کو ہنسا کر خود رات بھر روتی ہوں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اکیلے رات بھر روتی رہی۔۔
۔
نہ تٌم آئے۔۔
۔
نہ نیند آئی۔۔
۔
نہ چین آیا۔۔
۔
نہ موت آئی۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ سٌن کے کانوں پہ ہاتھ رکھے گا۔۔
اٌسے کھا جائے گی اچانک موت میری۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

لوگ ہماری شاعری پر واہ واہ کرتے ہیں۔۔
تو سوچو وہ کیسا ہو گا جس کی خاطر ہم شاعری کرتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہاں میں حساس دل لیے۔۔
بہت عام سا چہرہ ہوں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

محبت ٹھیک ہے مگر ۔۔۔ سٌنو گٌڑیا۔۔
تم بابا کی فقط بیٹی نہیں ۔۔۔ دستار بھی ہو۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تیری رضا میں راضی ہوں میرے خٌدا لیکن۔۔
وہ شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ایک میں ہوں کہ ہر شے میں اٌنہیں دیکھوں۔۔
ایک وہ ہیں جو دیکھتے ہی نہیں میری جانب۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

نہ جانے کیا حادثہ ہے ہونے کو۔۔
دل بہت کر رہا ہے آج رونے کو۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

آپ کو معلوم نہیں اندازِ عقیدت ۔۔
دل خودبخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا۔۔
۔
Alizy writes...

Alizy-Rajpoot-me
 

باندھا ہے تیرے عشق میں ہم نے احرامِ وفا۔۔
۔
Alizy writes۔۔۔