Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ کھیل کھیل میں ہوتا گیا بہت محتاط۔۔
ہنسی ہنسی میں ہم اپنے حواس کھو بیٹھے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں لوگوں سے محبت میں انائیں ۔۔۔ چھوڑ دیتی ہوں
وفائیں یاد رکھتی ہوں ۔۔۔ جفائیں چھوڑ دیتی ہوں
کھٌلے رکھتی ہوں دل کے راستے ۔۔۔ ناراض لوگوں پہ
میں واپس آنے والوں کی ۔۔۔ خطائیں چھوڑ دیتی ہوں

Alizy-Rajpoot-me
 

تمہاری یاد کا موسم۔۔
کبھی ہجرت نہیں کرتا۔۔
یہ دل کو نوچ لیتا ہے۔۔
مہینے ہوں یا ہوں کئی برسوں
یہ دل میں بیٹھ جاتا ہے۔۔
پٌرانے دور کی صورت۔۔
کسی سرطان کی مانند۔۔
رگوں میں پھیل جاتا ہے۔۔
بچھڑ کر شاخ یادوں کی۔۔
محبت کے گلابوں کو۔۔
ثمر ہونے نہیں دیتا۔۔
ہمیں سونے نہیں دیتا۔۔
کبھی رونے نہیں دیتا۔۔
تمہاری یاد کا موسم۔۔
کبھی ہجرت نہیں کرتا۔۔
۔
For my lifeline💓

Alizy-Rajpoot-me
 

عشق عشق ۔۔۔ ہوتا ہے صاحب
ہر جگہ دل پھینکنے کو ۔۔۔ عشق نہیں کہتے

Alizy-Rajpoot-me
 

تمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی۔۔
مگر یہ دستور دنیا ہے،جسے چاہو نہیں ملتا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

زندگی چاہتی ہے میں خودکشی کر لوں۔۔
۔
میں چاہتی ہوں کوئی معجزہ ہو جائے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اٍس حد تک اذیت سہنے کے بعد۔۔
خودکشی کو حلال بنایا جائے مٌرشد۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ مجھے ایک آنسو بھی نہیں بہانے دیتا تھا۔۔مجھے اِس حال میں دیکھے گا تو مر جائے گا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اّس نے یہ بھی نہیں سوچا، وہ لڑکی کیسے سہے گی اتنے دٌکھ۔۔
جو زیادہ غٌصے میں ہو تو رونے لگتی ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں دوسروں کو درس دینے والی لڑکی۔۔
خود ایک نامحرم کے عشق میں برباد ہوں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

خُدا کرے جب تُجھے پچھتاوا ہو ۔۔ تُو مجھے مرا ہُوا پائے۔۔۔
خٌدا کرے تیرے حصے میں ۔۔ میری قبر کی خاک بھی نہ آئے

Beautiful People image
A  : بظاہر تو میں ایک عام سی لڑکی ہوں ۔۔ پر مرشد ۔۔ ایک شہزادے نے مجھے اپنی - 
Alizy-Rajpoot-me
 

یوں تو وہ خود سے بھی رکھتا ہے محروم مجھے۔۔
اور چاہتا ہے کہ میں کسی سے رابطہ نہ کروں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

سب کہتے ہیں پریاں آسمان پہ رہتی ہیں۔۔
۔
مگر یہ جھوٹ ہے۔۔
۔
کیونکہ میں تو زمین پہ رہتی ہوں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

پھر یوں ہُوا کہ میں نے خود کو ویسا بنا لیا۔۔
جیسے مجھے الزام دِئیے گئے تھے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں لاڈ پیار کی عادی ہوں۔۔
مجھے نفرت ہے سخت لہجے سے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہر کسی کو راس آ جاؤں۔۔
اتنی عام نہیں ہوں میں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میرے بعد کون رکھے گا پھول تیری دہلیز پہ۔۔
کون اٌتارے گا میرے بعد صدقے تیری آنکھوں کے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں نکل پاتی ہی نہیں یاد کے حلقے سے کبھی۔۔
مجھ کو ایک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے۔۔

بابا آپ کا حٌکم سر آنکھوں پر۔۔۔ مگر وہ اپنے باپ کا شہزادہ بکھر جائے گا میرے بغیر۔۔
A  : بابا آپ کا حٌکم سر آنکھوں پر۔۔۔ مگر وہ اپنے باپ کا شہزادہ بکھر جائے گا میرے -