Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

کچی عٌمر میں دوائیوں پہ چلنے والے۔۔۔
ہم ناکارہ شخص ہیں۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

نفرت مجھ سے اتنی کرنا۔۔
کہ اگر کل کو میں مر جاؤں ناں۔۔
تو تمہارے منہ سے ایک ہی لفظ نکلے۔۔
۔
۔
۔
۔
اچھا ہٌوا۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کوئی تو روئے گا میرے جنازے پر۔۔
کوئی تو کہے گا ۔۔۔۔۔ ہائے "جان تھی میری"۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں کیسے بھول جاؤں اٌسے۔۔۔
اٌس کے نام کے دو حرف میرے نام میں بھی ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

مجھے تمہاری عادت نہیں ہے۔۔
اگر عادت ہوتی تو اب تک ختم ہو چٌکی ہوتی۔۔
مجھے تٌم سے محبت نہیں ہے ۔۔
اگر محبت ہوتی تو وہ بھی اب تک ختم ہو چٌکی ہوتی۔۔
مجھے تو عشق ہے آپ سے۔۔
اور میرا عشق ہی میری عبادت ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے۔۔
تنہا رہوں گی پر تیری رہوں گی۔۔
۔
For my روحِ💓من ۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں۔۔
تٌم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو۔۔
۔
For my روحِ💓من۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسے تٌجھے سمجھاؤں۔۔
اِن چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے۔۔
۔
For my.. روحِ💓من

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ مٌسکراتے ہیں تو لگتا ہے۔۔
جیسے پوری دٌنیا ہی کھِل اُٹھی ہے
۔
My own poetry for myروحِ💓مَن۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تجھے دیکھنے کی غرض سے کبھی اِدھر گئی کبھی اٌدھر گئی۔۔۔۔
تیری توجہ کی محتاج لڑکی تیری غفلتوں سے مر گئی۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

لوگ نفرت کے حوالوں سے کہاں سمجھیں گے۔۔ گاؤ کے لوگ ہیں چالوں سے کہاں سمجھیں گے۔۔۔۔۔
اور اٍن کو بتاؤ کہ عشق نے کھینچا ہے سکون۔۔
لوگ بکھرے ہٌوۓ بالوں سے کہاں سمجھیں گے۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

یہ جس کے قہقہے سٌن رہے ہیں ناں آپ۔۔۔ مُرشد صدمے سے پاگل ہے وہ لڑکی۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تیرے بعد زندگی بس رو کے گُزار رہے ہیں۔۔
تیرے بعد زندگی جینے کا کوئی مقصد نہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ جو میری آنکھ میں ایک آنسو نہیں آنے دیتا تھا ۔۔
مجھے اٍس حال میں دیکھے گا تو مر جائے گا۔۔

علاج اٌس کا تیری محبت ہے اور وہ لڑکی۔۔
فضول دوڑتی پھر رہی ہے ہسپتالوں میں۔۔
For my lifeline💓
A  : علاج اٌس کا تیری محبت ہے اور وہ لڑکی۔۔ فضول دوڑتی پھر رہی ہے ہسپتالوں میں۔۔ - 
Alizy-Rajpoot-me
 

میں نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔۔
😂زندگی میں صرف دو ہی نقطے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ دل💓جو تُم نے بھیجا تھا واٹس ایپ پر۔۔
ابھی تک دھڑک رہا ہے میرے سینے میں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

پھر کسی کے ساتھ نہیں جٌڑ پاتے۔۔
وہ لوگ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔۔

Digital Art image
A  : دل کرتا ہے چھین لوں آپ سے۔۔ آپ کا دل💓 ۔۔ آپ کا بسکٹ🍩 اور آپ کی چائے☕۔۔ - 
Alizy-Rajpoot-me
 

نہیں جی پا رہی زندگی۔۔
۔
آپ کی لاڈلی تھک گئی ہے بابا۔۔