بے حالی ہے بے حالی، یہ بے حالی ہے بس۔۔
ہنستے ہنستے رو پڑنے کا مطلب جانتے ہو۔۔
عشق کی منزل پا لینا اتنا آسان نہیں ہوتا۔۔
کیا ہو کر بھی ۔۔۔ نہ ہونے کا مطلب جانتے ہو۔۔
ساری باتیں کہ دیتے ہو کتنی آسانی سے۔۔
کیا تُم میرے چُپ رہنے کا مطلب جانتے ہو۔۔
ویسے تو ہر چیز ۔۔۔ فنا کی جانب چلتی ہے۔۔
زندہ رہ کر ۔۔۔ مر جانے کا مطلب جانتے ہو۔۔
کھو جانے کا ۔۔۔ کھو دینے کا مطلب جانتے ہو۔۔
پھر اِس حال میں ۔۔۔ جی لینے کا مطلب جانتے ہو۔۔
بہت فرق ہوتا ہے تعلیم یافتہ لوگوں میں۔۔
اور تربیت یافتہ لوگوں میں۔۔
مانا کہ ہم بُرے ہیں لیکن۔۔
آپ کہتے ہیں تو بُرا لگتا ہے۔۔
کئی لبوں کی عیادت کو ملتوی کر کے۔۔
وہ ہنس پڑی تو دلاسوں کے رنگ اٌڑنے لگے۔۔
اور پھر اپنے بابا کی عزت کے لیے۔۔
وہ اپنی تہجد میں مانگی محبت سے مُکر گئی۔۔
ہمارے خواب زمین بوس ہو گئے اور ہم۔۔
فلک کی جانب فقط عاجزی سے دیکھتے ہیں۔۔
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن۔۔
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے۔۔
میں جب اوسان اپنے کھونے لگتی ہوں ۔۔۔ تو ہنستی ہوں۔۔
میں جب تٌم کو یاد کرکے رونے لگتی ہوں۔۔۔
تو ہنستی ہوں۔
جِس چھاؤں سے عزتِ نفس زخمی ہو۔۔
ایسی چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے۔۔
مُمکِن ہے ایسا وقت آئے ترتیبِ وقت میں۔۔
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا در نہ ہو۔۔
جو غم میں بھی مٌسکرا دے۔۔
اِس درجے کی بدتمیز ہوں میں۔۔
کٌچھ اور بھی تٌم کو آتا ہے کیا۔۔
جب دیکھو یاد آ جاتے ہو۔۔
مٌرشد میں کبھی کہہ نہ پائی اٌس سے۔۔
مُرشد وہ سب کٌچھ تھا میرا۔۔
تٌجھے کیسے بتاؤں یارا۔۔
تیرے بِن مُجھ پہ کیا گٌزرے۔۔
وہ لمحہ میرا ہے ہی نہیں۔۔
جو تٌجھ سے جُدا گٌزرے۔۔
۔
For my روحِ❤️من
کوئی اٌس کو بتائے کہ میں کانچ کی چٌوڑیوں پہ مرتی ہوں۔۔۔
وہ سمجھتا ہے مجھے پیسوں سے خرید لے گا۔۔
میرے شہر میں مجھے دیکھنے آیا ہو گا۔۔۔
سیر کرنے کو تو وہ ناران بھی جا سکتا تھا۔۔۔
بات سٌن کے گیا ہے تو یہی پیار ہے ناں۔۔۔
ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain