Damadam.pk
Almas-rani's posts | Damadam

Almas-rani's posts:

Almas-rani
 

ہمیں تم سا کو ئی مل جا ئے نہ ممکن سہی لیکن
تمہیں بھی کو ئی ہم سا مل جائے بڑا مشکل سا لگتا ہے۔
------------- --------------
------------- --------------just poetry

Almas-rani
 

میرا سایہ بھی بہتر نہیں تمہارے حق میں ...
تم میری چھاؤں میں بھی آنا تو استخارہ ڪر کے آنا __🖤

Almas-rani
 

میں ہر وہ رشتہ آزاد کر دینے کی قائل ہوں
جو میرے ساتھ ہوتے ہوئے دوسروں کے ساتھ اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💯

Almas-rani
 

اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیے___
تُو کہیں میرا ______گرفتار نہ سمجھا جائے!!!!!

Almas-rani
 

آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے عین مطابق چیز صرف بازار سے ہی مل سکتی ہے، انسانوں کو اُن میں موجود عیبوں سمیت قبول کرنا سیکھیں🙂💚

Almas-rani
 

*اپنے دل کو مضبوط کریں ... اور ہر ایکـــــــــ سے ... یہ توقع رکھنا چھوڑ دیں ... کہ وہ آپــــــــ کی باتـــــــــ کو سمجھے گا ... ویسے بھی ہر باتـــــــــ ... ہر ایکـــــــــ کے لیے نہیـــــــــں ہوتی .......!!!*
💞 💞

Almas-rani
 

ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ، ﮐﮭﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
" ﻻ " ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻓﻨﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ
ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮦ ﮐﺮ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﺲ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﭼُﭗ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮈﺭ؟
ﺍﻟﻠﮧ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ ﮨﮯ، ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ، ﯾﮧ ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ ﮨﮯ ﺑﺲ !
ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
🌚🖤

Almas-rani
 

تصوراتی دنیا میں جینا خود کو دھوکہ اور فریب دینے کے مترادف ہے۔
لیکن آہ وہ دنیا حسین ہی بہت ہے!
🍁 *جہانِ علم وادب* 🍁

Almas-rani
 

جو انسان آپکو ذہنی ٹارچر کرتا ہے
اس سے دور ہوجائیں کیونکہ اسکے دل میں آپکے لیئے
نہ محبت ہے نہ احساس ہے نہ عزت ہے
سارے دروازے اس پہ بند کردیں یقین کریں بہت جلد آپ سکون محسوس کرینگے 😊

Almas-rani
 

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ....!!!!🙆🏼♀️🙆🏼♀️

Almas-rani
 

❣️
*سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے*
*انسان خود کو مضبوط بنائے💯*

Almas-rani
 

*❤️ہم جن سے اتنی محبت کرتے ہیں اُس لاتعداد محبت کے باوجود بھی ایک دن ایسا آتا ہے کہ چھوڑنے والا شخص اپنی ساری یادیں بھی اپنے ساتھ سمیٹ کر واپس لے جاتا ہے🙂*

Almas-rani
 


میں ایک مشکل سوال جیسی ہوں🌝
مجھے ہر کوئ چھوڑ ہی جاۓ گا🤗

Almas-rani
 

میرا سایہ بھی بہتر نہیں تمہارے حق میں ...
تم میری چھاؤں میں بھی آنا تو استخارہ ڪر کے آنا __🖤

Almas-rani
 

آج کل میرا نیٹ ایسے چل رہا ہے
جیسے دلہن لہنگا پہن کر چلتی ہے🤦🏻♀️🙆♀️😏

Almas-rani
 

زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے“
دل اب یوں خاموش رہتا ہے🥀✍️
just poetry 🤪

Almas-rani
 

اور وہ جس کا ملنا ناممکن ہے وہ مل جائے تو کیسا ہو🌸💍🌍 ’'•🔥🥢

Almas-rani
 

❣️مجھـــــے لــــوگوں نـــــــے اپنـــــــے رویوں ســـــــے سمجھایا❣️
❣️کہ وقت ہمیشہ ایک ســـــا نہیں رہتـــــا❣️
❣️چاہتــــوں میں شدت ہمیشہ ایک ســــــی نہیں رہتی❣️
❣️لـــــــوگ ہر وقت ہمــــــارے منتظر نہیں رہتــــــے۔❣️
🤍"کســـــــی کـــــــے دل مــــــیں"🤍
🖤ســـــاری عمـــــر ہمــــــارا وہی مقــــــام نہیں رہتـــــــا🖤
💛"وقت بدل جـــــــاتا ہے"💛
💔"لــــ

Almas-rani
 

Assalamualaikum
Good morning 🌄🌻
ھم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے "وہ" دیکھ نہیں رہا "وہ" معاف ایسے کرتا ہے جیسے "اس" نے دیکھا ہی نہیں_❤️
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

Almas-rani
 

زندگی کے محراب پر درج تحریر کا پہلا لفظ ”موت“ ہے۔