دنیا کی کسی بھی چیز سے آپ کتنی ہی محبت کیوں نا کر لیں💔
مگر حقیقت ایک دن آپ کو اسےچھوڑنا ہی پڑے گا۔۔۔💯
اور بےشک اللہ رب العزت کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے۔۔۔💯❤️😇🌎
بات کرنے کے لیے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیے" 😊🖤
💔🥀🙂
ہماری زندگیوں میــــں ... بہتــــــــ سی چیزیں ... ایسی بھی ہوتی ہیــــــــں ... جن کو دیکھنے کے لیے ... آنکھوں کی نہیــــں ... بلکہ احســــــــاســــــــں کی ضرورت ہوتی ہے .........!!!
😶💯
ہم نے اوڑھے ہیں کچھ خوش نما سے خواب😇
خُدا ہمارے ان خوابوں کی تعبیر دراز کرے...
سُکوں کے واسطے کیا ڈھونڈنا طبیبوں کو
سُکوں کے واسطے آٶ درود پڑھتے ہیں۔۔۔۔
🌹صَلَی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہ وَ اَصحابِہ وَسَلِّم🌹
کسی دن ہم نا ہونگے__🙃
اور
ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی__🥀❤️
روح من
مُکمل لاتعلق ہو جانا اِتنی اذیت نہیں دیتا جتنا کہ ؛ تعلق کا
رہنا بھی اور تعلق میں خاموش ہو جانا اذیت دیتا ہے۔💔☹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain