" تقدیر نے جیسے چاہا ویسے بن گئے ہم..!!🖤 " بہت سمبھل کے چلے پهر بھی پهسل گئے ہم..!!🖤 " کسی نے بھروسا توڑا کسی نے دل..!!🖤 " اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گئے ہم.!🖤 💔
اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں، ناممکن! 🙄🌚😒 اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا...🎭✌ 💔مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا☝ 💚سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا💔 #