Tlenor k fre mints kesy check hoty hain koi bty ga
Ramzan ki pali sheri mobrik g
Kpk sa kn kn h
Ye Kia Ho gia h Damadam ko
"محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے..
"وہ جن کے رخسار پہ ہیں ہمارے لبوں کے نشاں...
"انہیں اب ہم سے ملنے میں شرم محسوس ہوتی ہے...
💞 تیری یاد 💞
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ ..💕
اُن کی حسرت ، اُن کا ارماں ، اُن کی اُلفت،اُن کا غم
کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے.......💔
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.
تو بھی اوروں کی طرح___________ مجھ سے کنارہ کرلے
ساری دنیا سے برا ہوں__________ تیرے کس کام کا ہوں!
فاصلہ راکھیے جناب
نصرت سنتا ہوں جون پڑھتا ھوں🔥
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...
*تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک*
*میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا*
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain