Damadam.pk
Alone.....forever..'s posts | Damadam

Alone.....forever..'s posts:

Alone.....forever..
 

صفاٸیاں دینا تو دور کی بات ہے😑
ہم نے تو اپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا ہے☺

Alone.....forever..
 

مجھ میں ہزاروں عیب تھے 🔥
مگر تیری ذات کے لیے دل سے مخلص تھا🔥🔥

Alone.....forever..
 

کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا "💔💔
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی"🥹🥹

Alone.....forever..
 

🎭من لیا کے تسی____سوھنے او🌚
🤙پر ایڈے ماڑے تےاسی وی نئیں🔥

Alone.....forever..
 

اب تو دل ہی بدل گیا اب تو
ساری دنیا بدل گئی ہو گی
*جون ایلیا*

❣️❣️hmm
A  : ❣️❣️hmm - 
Alone.....forever..
 

اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا
تم پکارو مجھے _____آواز پرانی دے کر

Alone.....forever..
 

سلوک اس نے مجه سے سگریٹ سا کیا
پہلے جلایا پهر پیا پاؤں رکها اور بجها دیا...
🖤🥀💔

Alone.....forever..
 

تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر
ورنہ دے دوں روح جسم سے تجھ کو نکال کر

Alone.....forever..
 

اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں
🔥🍂💔

Alone.....forever..
 

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب..!!
ھم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..!!🤥💔

Sad Poetry image
A  : مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے هر طرف ہے گلہ حقیقت کا۔۔۔ جون ایلیا - 
Alone.....forever..
 

, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"💯🌺
🌲 🌴
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦🌹

Alone.....forever..
 

آج پھر اس نے نیا ہاتھ تھاما😢
آج پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے😢
______ 💔

Alone.....forever..
 

آج پھر اس نے نیا ہاتھ تھاما😢
آج پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے😢
______ 💔

Alone.....forever..
 

جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔
جون ایلیاء 😴🥀

Alone.....forever..
 

ہم نے لِیا جو ہونٹوں سے تیرا نام
دل ہونٹوں سے الجھ پڑا کہ وہ صرف میرا ھے
❤️❤️❤️

وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟
(جون ایلیاء)🔥
A  : وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟ (جون ایلیاء)🔥 - 
Alone.....forever..
 

بے قراری سی بے قراری ہے
وصل ہے اور فراق طاری ہے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا مری نیند بھی تمھاری ہے
اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں
رات دن تیری انتطاری ہے
ایک مہک سمت دل سے آئی تھی
میں یہ سمجھا تری سواری ہے
خوش رہے تو کہ زندگی اپنی
عمر بھر کی امید واری ہے
جون ایلیا🖤
@@

Alone.....forever..
 

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھی
سلام کرتے ہی جس نے کہا خدا حافظ🥀🖤