Damadam.pk
Alone.....forever..'s posts | Damadam

Alone.....forever..'s posts:

Alone.....forever..
 

تجھ سے بچھڑ کر ــــــ اتنا سا فرق پڑا 💔💔
تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں..💔💔
Ali. 😭

Alone.....forever..
 

مت ڈھونڈنا _____ ہمیں نفرتوں کی تپش میں..!!!
ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے..!!!💔
🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ🔥

Alone.....forever..
 

اپنی خواہشات کو قتل کرنا اور دوسرے کی خواہشات کو ترجیح دینا بھی کمال ہے ۔

Alone.....forever..
 

میرے وہم سے میرے گمان تک یہ مرحلہ وفا کا تھا میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ خدا کا تھا!!💔

Alone.....forever..
 

یہ راز تو ____ میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے ، وفادار ہم ہی ہیں،🥀🔥

Alone.....forever..
 

ویسے تو دام کم ہی تھے گندم کے اس برس
آئی تھی تیرے گاؤں سے تو مہنگی خرید لی 🧡

Alone.....forever..
 

شامل ھوں کھیل میں تیری تفریح کیلئے😶
بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں میں🥀🍁💔🖤

Alone.....forever..
 

غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو
بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے
جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے
اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو

Alone.....forever..
 

, جن سے مل کر تم'#' غرور کرتے ھو!🔥
وہ ھم سے ملنے کو'#' ترستے ہيں!✌️

Alone.....forever..
 

منزلوں سے گمراہ کردیتے ہیں لوگ،
ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا🖤

Alone.....forever..
 

میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔

Alone.....forever..
 

سارا جگ ہوے شاکر اِک پاسے۰۰۰😎
ساڈے یار دی رونق وکھری اے ۰۰۰🔥*👆👆

Alone.....forever..
 

_*,🔥مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر__!!🔥🔥
🔥کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی__!!🔥🔥 صاحب

Alone.....forever..
 

ہم سے ملتے ہین تو ملتے ہین جھکا کر آنکھین__!
نہ جانے وہ پھر کس کے لئے رکھتے ہین سجاکر آنکھین__!

Alone.....forever..
 

اب کے بچھڑے ہم تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Alone.....forever..
 

سنوارنا چھوڑ دیا خود کو💯
ایک دور میں ہم بھی کمال تھے💓💓

Alone.....forever..
 

ہم نے تو محبت چھوڑ دی لیکن
محبت نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا
💔💔💔
😭🥀💔

Alone.....forever..
 

کسی کو آسانی سے مت ملنا!!🖤
لوگ سستا سمجھ لیتے ہے !!💔

Alone.....forever..
 

اب تیرے ذکر پے ہم
بات بدل دیتے ہیں 🔥❤

Alone.....forever..
 

رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں....!!!_______
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!________😓