Hahahahahahaha jo log damadam py sad poetry kr kr k lhud ko bohat hi bara ashik sabit krny ki koshish krty hy shakly uni ki chupi ambi jaisi hoti jaisy pata ni bili ko chakar arahy ho😂! O bs karo sasty ashiko chwaly ni mara karo dimag pak sa gya hy aub to in ki bkwas daikh daikh k Bhar ma jaye agr ni milta koi chawal👈💯
😂شادی تو اس لڑکی سے کرنی ہے 🤣♥️♥️ جو آٹا گھوندتے ہوئے ہلتی نا ہو جو کہے کے مجھے Nokia 1280 لے کر دیں جو میک اپ سے نفرت کرتی ہو😂 جسے شاپنگ کا اتنا شوق نا ہو جو خود میری دوسری شادی بھی کروائے جو سال بعد مہکے جائے 😂 جس کو رات 12 بجے بریانی کا کہو تو وہ بنا دے بلکہ ساتھ چٹنی سلاد بھی بنائے چڑھتے سورج کو دیکھ کر کہو کے رات ہے اور کتنا اندھیرا ہے تو وہ لائٹ جلائے 😋 جس کو پانی مانگو تو وہ لیموں پانی بنا لائے جس کو چائے مانگو تو دودھ پتی بنا لائے بارش کو دیکھ کر پکوڑے بنا لائے ♥️ گرمی کو دیکھ کر ائسکریم لے آئے میں سوتا رہو اور وہ ہاتھ والا پنکھا چلائے میں غصہ کرو تو وہ مسکرائے 😂🤣پیار جتائے❤️ دن بھر کام کر کے بھی نا کرے اففف نا ہائے بس یہ ہیں نکےنکے سپنے میرے 🙈🙈🙈🤣🤣 🙈🙈🙈🙈🙈