مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔
وہ نمازوں کی پکی لڑکی❗
وفاؤں کا بڑی کچی نکلی😪
اس سراب زندگانی میں____اے خالق کن فیکون
میری حقیقت یہی ہے____ان للہ وانا الیہ راجعون
شب برآت آنےوالی ے:
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اس مبارک رات میں الله تعالی
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
کی بارگاہ میں ھم سب کے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
تک میری طرف سے جانے انجانے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
میں کوئی غلطی، گستاخی،
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
الله کی رضا کے لئے شب برآت
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
سے پہلے مجھے معاف کردیں
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آپ کسی کو بھی زبردستی دو چیزوں کا قائل نہیں کرسکتے۔ ایک #محبت اور دوسرا #عبادت۔ دونوں کا تعلق روح سے ہے۔ اور روح اپنےجیسی روح ڈھونڈ لیتی ہے۔ یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کی گئی ہے۔ جس سے محبت ہوجاتی ہے اسےہماری روح نے ڈھونڈ لیا ہوتا ہے۔ جبھی وہ لاکھوں کے ہجوم میں بھی پسند آ جاتا ہے۔❤️❤️
❤️
زمین کے لالچ میں دادا جلاد بن گیا بیٹا بہو پوتا اور پوتی کی جان لے لی
باپ اور بیٹے میں زمین کا جھگڑا کوٹلی کوکیاں میں انتہائی افسوس ناک واقعہ بشارت علی نے اپنے بیٹے بہو اور بچوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ موترہ کی پولیس نے بشارت علی کو گرفتار کر لیا ہے 😓😓😓😥😥😥😥😓😓
#Ki_ HaL cHaL aA_ damdam _wAl0
❤️جمعہ مبارک ہو❤️
Allah pak ap sAb k0 Allah pAk lAnBi zAnDi aTa fArmAy AmeeN ❤️😇
اللہ تعالٰی سب کے والدین کو ہمارے سر پر سلامت رکھے❤️❤️
❤️❤️💞💞💗💗❤️❤️شیئر کرو
دعاؤں میں یاد رکھنا🤲🏻🤲🏻
❤️❤️
اک ماہیا تیری یاد نئی پلدی…
باقی ہر شہ جگ دی پل گئی…
انج وچھڑے مڑ نئی آئے…
مڑ نئی آئے___جانی دور گئے…
"ياالله" تيرا لاکھ لاکھ شكر ھے تونے خیرو عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی
اے پاک پروردگار ھم سب کے ایمان، جان، مال، عزت وآبرو کی حفاظت فرما.آمین
{صبح بخیر}
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ
عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے....!!!!
🖤
#___MưŘşĦąÐ.... .
• 👈 *غیر محرم سے پیار اور وجوہات* 👉
دیکھتے ہی پیار، چند منٹوں میں بات چیت شروع، رات کو واٹس ایپ ویڈیوں کال، گھر والوں سے چوری ڈیٹ، کچھ مہینوں کے بعد بریک۔اپ اور پھر سے دوبارہ یہیں کھیل شروع.
آہ! اس جنریشن کو کیا ہوگیا؟ اتنی فاسٹ کیسے ہوگی ہے؟ اس نے یہ سب کچھ کہا سے سیکھا ہے ؟ یہ ان کی کیسی سوچ ہے؟ یہ کیسا پیار ہے؟
👈 دراصل اس کی وجہ ڈیجیٹل دوست ہیں. جو اپنی ہر بات ایک دوسرے سے شئیر کرنے میں ماہر ہیں.
👈 اس کی وجہ وہ ٹی۔وی ڈرامے ہیں جو عاشقی معشوقی کے شہکار ہیں.
👈 اس کی وجہ وہ فلمیں ہیں جن کو لوگ لوّسٹوری کے نام سے جانتے ہیں.
👈 اس کی وجہ ہماری وہ غیراخلاقی ایکٹیویٹی ہے. جو ہم نٹ پر آن لائن دل کھول کر کرتے ہیں.
👈اس کی ایک وجہ ہمارا مخلوط تعلیمی نظام ہے.
👈 اس کی سب سے بڑی وجہ یورپ کے کلچر کو فالو کرنا ہے.
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
💚میں نے کہا وہ اجنبی ہے💚
💚دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے💚
💚میں نے کہا وہ سپنا ہے💚
💚دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💚
💚میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💚
💚دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے💚
💚میں نے کہا وہ میری ہار ہے💚
💚دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے💚
اک تیری خوشی کی خاطر ساٸيں
ہم نے اپنے ہی حق میں بدعا کر دی۔۔
💔
فرانس کی بنائی ہوئی گاڑی جلا ڈالی ۔ یہاں 20 روپے کا بسکٹ کا بائیکاٹ نہیں کر رہے مسلمان۔ اور پنکی پیرنی کا شوہر اعظم کہتا ہے معشیت کمزور ہوگی اور جیتو پاکستان پروگرام کا حرامی دیوث کہتا Luکھاو اور کروڑ پتی بن جاو لعنت ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اس فہد پر لعنت
ہـیرے جواہـرات ،،نہ لاکـھوں کا مـال دو📌
قیـدی بنا کے بـس ،درِ صحـابہؓ پہ ڈال دو📍
جیتے ہو کیـسے، حُبِ صحـابہؓ کے بغیـر تُم🤔
دل میں حُبِ صحـابہؓ نہیں ہے ،تو دل ہی نکال دو❤️
💐💐واہ صحابہؓ واہ💐💐
کراچی سے انڈین خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا اور مزے کی بات ھے اس میں سارے کارندے ایم کیو ایم لندن کے تھے اس سے مزے کی بات بھی یہ ھے یہ سارے حرامی کارندے سرکاری ملازم تھے کوئ واٹر اور سیورج ۔کوئ کے ایم سی اور کوئ کراچی یونیورسٹی میں ملازم تھا اور انڈین RAW کے لیے کام کرتے تھے ۔۔۔سیلیوٹ ھمارے گمنام ملنگوں کو انھوں نے یہ سارا نیٹ ورک پکڑا ھے۔۔ ✌️🇵🇰✌️🇵🇰
ﻣﺎﮞ ﺗﺐ ﺭﻭﺗﯽ ہے
ﺟﺐ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﺎ
ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺗﯽ ہے
ﺟﺐ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﺍﮎ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ
ﺁﭨﮫ ﺑﯿﭩﮯ ﭘﻞ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
ﻣﮕﺮ ﺁﭨﮫ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﺳﮯ
ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ
ﯾﺎ ﺭﺏ ہر کسی ﮐﯽ
ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﻟﻤﺒﯽ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺁﻣﯿﻦ
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💔
ہی وعدہ لیا تھا نا ؟ہمیشہ خوش ہی رہنا ہے لو دیکھو ، دیکھ لو آ کے میری آنکھوں کو دیکھو تم یہ کتنی شوخ لگتی ہیں
میرے ہونٹوں کو دیکھو تم ہمیشہ مسکراتے ہیں
کوئی بھی غم اگر آیا اسے ہنس کر سہا میں نے
میرے چہرے کو دیکھو تم ہمیشہ پرسکون ہو گا
کیا تھا میں نے جو تم سے وہ وعدہ کر دیا پورا
مگر ایک بات ہے پیارے کبھی جو وقت مل جائے
تو میری شاعری پڑھنا تمہیں محسوس تو ہو گا
کہیں تلخی بھرا لہجہ کہیں پہ درد کی جھیلیں
کہیں لہجے کی کڑواہٹ سنو، ۔۔۔۔میں خوش تو ہوں لیکن......... میرا ہر لفظ روتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain