Damadam.pk
AlonePrince-pk's posts | Damadam

AlonePrince-pk's posts:

AlonePrince-pk
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤

AlonePrince-pk
 

میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں....❤️
تم میرا آخری زمانہ ہو.... 🔥🔥

AlonePrince-pk
 

اﺱ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ

AlonePrince-pk
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
*🌷

AlonePrince-pk
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے

AlonePrince-pk
 

ہس تے اج وی لینے آں پر سچ اے یارا
خوش اسی صرف تیرے نال سی🙃🙃۔ 🥺💔

AlonePrince-pk
 

🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥

AlonePrince-pk
 

💞💞وہ سہری کا مزہ💞💞
💞وہ افطاری کا انتظار 💞
💞وہ روزے کی دعوت 💞
💞وہ قرآن کی تلاوت 💞
💞 وہ روزے کا نور 💞
💞صرف کچھ دن دور💞
....

AlonePrince-pk
 

آتشِ عشق لگ چکی صاحب 💔💔
پانی نہیں، محبوب لے آؤ🥺

AlonePrince-pk
 

*Plzzzzzz plzzzz Share Must*
*جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا " کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی " تو فرشتے نے کہا " جی "*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا " اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پائوں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "*
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے.*

AlonePrince-pk
 

مرشد ہم گاؤں والے اظہار کر نہیں سکتے 🥀
مرشد ہم لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🍁

AlonePrince-pk
 

💚 کسی نے علامہ اقبال سے پوچھا💚
❤عقل کی انتہا کیا ہے؟❤
❤ جواب ملا۔۔۔حیرت ❤
💚 پھر پوچھا حیرت کی انتہا کیا ہے ؟💚
💔جواب ملا، عشق💔
💛پھر پوچھا عشق کی انتہا کیا ہے؟💛
🖤فرمایاعشق لا انتہا ہے🖤
💚 سوال کرنے والے نے کہا مگر آپ نے لکھا ہے 💚
❤ "تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں "❤
💙 آپ نے مسکرا کر کہا💙
💛 دوسرےمسرے میں نے غلطی کااعتراف بھی کیا ہے
💔"میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں"💔

AlonePrince-pk
 

#اپنا__معیار__اونچا__رکھیں🔥
#ہم__آپ__کو__اچھے__لگے___گے.‼️👊

AlonePrince-pk
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

AlonePrince-pk
 

💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔

AlonePrince-pk
 

💕💕*بات اگر شراب تک ہوتی تو نہ آتے تیرے میخانے میں_____☆*
ساقی
💕*یہ جو تیری نظروں کا جام ہے کم بخت کہیں اور نہیں ملتا____*

AlonePrince-pk
 

*مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے* 💕
*تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤*

AlonePrince-pk
 

❤ذکر تو چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا *______*💕
❤پر فکر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاتی *_______*💕
💖💖💖

AlonePrince-pk
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

AlonePrince-pk
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤