لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو ✌🔥
تو کہتے ہیں،،،
"" تم بہت بدل گئے ہو یار ""
💔💔💔💔
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اتوار کی چھٹی ختم اب جمعہ ہفتہ کو چھٹی ہوا کرے گی ڈپٹی کمیشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔......,,..............
نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے
یقین کامل نہیں لیکن گمان ہے پیار کرتا ہے
اب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو کیسا ہوگا؟
سوچ کر یہ بات دل کچھ اور بوجھل ہوگیا!!
💔
_____'°🍒✨🥀🔐
"___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___ "
🎀
یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔💔💔
💞💞 *دروازہ کھٹکھٹانے پہ نام بتائیں* 💞💞
*حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں*
،🪴🪴🪴 میں اپنے والد کے ذمہ قرض کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے دروازہ کھٹکھٹایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کون ہے ؟‘‘ میں نے کہا : میں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں ، میں ۔‘‘ گویا آپ نے اسے ناپسند فرمایا ۔
📕📗📙📘 *مشکوٰۃ المصابیح4669*
Good morning!
یہ امت انٹرنیٹ پر فدا ہو گئی
فجر تا عصر سب قضا ہو گئی.
😂😂😂😂😂😂😂😂
اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ!
ایک شخص پہاڑی کے راستے سے گزر رہا تھا۔ اچانک اس کی آواز آئی "رکو"
وہ رک گیا۔ وہ رکتے ہی اس کے سامنے ایک بڑی چٹان گر گئی۔ وہ آواز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آگے بڑھا۔
😀😂😂😂
کچھ دن بعد ، وہ شخص پھر کہیں جارہا تھا۔ تب وہی آواز آئی .. رکو۔" وہ رک گیا۔ تب ایک کار اس کے پاس سے بہت تیزی سے گزری۔ اس نے پھر آواز کا شکریہ ادا کیا۔ اور پوچھا ، "بھائی تم کون ہو؟" کون بار بار میری جان بچا رہا ہے؟ " آواز آئی ،
😄😀😀😂
"حفاظت کرنے والا ... فرشتہ۔"
اس نے پھر شکریہ ادا کیا اور روتے ہوے پوچھا : شادی کے وقت اپ کہاں تھے بھائ ؟
😄😄😀
جواب آیا ۔۔۔
اور بجاو DJ زور زور سے۔۔۔
آواز تو اس وقت بھی لگائ تھی!
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
موت کی حد جانتے ہو تم
یہ حد
محبت سے شروع ہوتی ہے موت پر ختم🍂
#موت_دا_تے_بھروسہ_کوئی_نہیں_پر
☝☝#لگیاں_توڑ_نبھاواں_گے_انشاءاللہ 💜 ___💯✌
ﷲ سے مانگو ،پھر مانگو ،مانگتے رہو
وہ دیگا، وہ ہی دیگا ،کیونکہ وہی دے سکتا ہے...♥️
❤🔥
تقدیربھی بدلی جاسکتی ہے
میں یہ کہتاتھاماں کے ہوتے ہوئے۔
❤💚
لَدھی_جدنڑ_وی_یار_غریباں_چُوں
تینوں_لَبھنڑی_صرف_وفا_اے..❤
بھاویں شاکر چھوڑ جھان ونجے🥰
اللہ پاک دی ذات تا نال ھے🥰😍
ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain