ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن 💯
طوفان سے لڑنے میں مزا ہی کچھ اور ہے 👌🔥
🌹 *شعبان المعظم کی کیا ہی بات ہے* 🌹
👈 شعبان المعظّم کا چاند نظر آتے ہی فضاء میں نور کی خوشبو بکھر جاتی یے۔ اور اللہ کے مہینے رجب المرجب کے بعد میرے آقا کے مہینے شعبان کا آغاز ہو جاتا یے۔ یہ مہینہ اسلامی تعلیمات کی رو سے بابرکت مہینوں میں شمار ہوتا ہے۔
👈 حضرتِ سَیِّدُنا اَنس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں: شعبان کا چاند نظر آتے ہی صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان تِلاوتِ قراٰنِ پاک کی طرف خوب مُتَوَجِّہ ہو جاتے، اپنے اَموال کی زکوٰۃ نکالتے تاکہ غرباء و مساکین مسلمان ماہِ رَمضان کے روزوں کے لئے تیاری کرسکیں ، حکام قیدیوں کو طَلَب کرکے جس پر ’’حَد‘‘ (یعنی شرعی سزا) جاری کرنا ہوتی اُس پر حَد قائم کرتے ، بَقِیّہ میں سے جن کو مناسب ہوتا اُنہیں آزاد کردیتے، تاجر اپنے قرضے ادا کردیتے ، دوسروں سے اپنے قرضے وصول کرلیتے
❤ﻣﺜﺎﻝِ ﺁﺗﺶ ﮨﮯ ____ ﯾﮧ ﺭﻭﮒِ ﻣﺤﺒﺖ❤
🌹❤💔💗🌹
💔ﺭﻭﺷﻦ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ _ ﻣﮕﺮ ﺟﻼ ﺟﻼ ﮐﺮ❤
لـوگـوں کــو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے لوگ کچھ سیکنڈ کے لیے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے👈🏻 کیونکہ لوگ ہمیشــہ چمکتی چیزوں کی طرف بھاگتے ہیـں ......لوگوں کو کسـی کی محرومیاں متاثر نہیــں کـرتیں بلکہ ہمارا "مقــام status متاثر کرتا ہے_✨🤎
: وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔۔
🔥
: نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر💕
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے💕
: "محبت" نام ہے بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو💔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔💔
: *تیری محبت بھی کراۓ کے گھر کی طرح تھی*
*جتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئ* 🖤
یہ روگ لگا کیسے مجھے؟ کس نے لگایا؟
کیا تم کو بتاؤں اے میرے پوچھنے والو
اے بے خودی ٹھہر کہ بہت دن گزر گئے
مجھ کو خیالِ یار کہیں ڈھونڈتا نہ ہو
یہ ہے سادات کی بستی کہ جہاں سارے مکاں
عصر ڈھلتی ہے تو خیموں کی طرح لگتے ہیں
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے
*فنگر پرنٹس*
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے
لگتی ہیں، جب انسان شکم مادر میں ابھی صرف 4 ماہ
تک پہنچتا ہے، یہ لکیریں ایک ریڈیائی لہر کی صورت
میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں، ان لہروں کو بھی
پیغامات DNA دیتا ہے مگر
حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے
والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں، گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ
کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں
کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے
یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس
کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے،،،،
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟
Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 19
وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں فحاشی پھیلے ان کے لیے درد ناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے_
*اس گروپ میں قرآن و حدیث کے متعلق ہی پوسٹ کیا کریں گے..،*
*خود بھی جوائن کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی کروائیں*
جزاک اللہ خیرا
https://chat.whatsapp.com/FmqzksCzUFXJnTEegXADoj
[ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ]🌸❤
"بےشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے"!🌸❤
_______💕💯
🥰❤: ❤پیار سے چاہے ارمان مانگ لو 💏
❤روٹھ کر چاہے____ مسکان مانگ لو ❤
❤️😍
❤بس تمنا یہی ھے اک نہ دینا دھوکا❤
❤پھر ہنس کر چاہے_____ جان مانگ لو❤❤
کل 18 مارچ کو چناق قلعے کی فتح کا دن تھا۔
18 مارچ 1915 کو عثمانی فوج نے سلطنت برطانیہ (اور ان کے حامیوں) کے خلاف یہ عظیم فتح حاصل کی تھی۔
ھم پاکستانی اس عظیم جنگ میں حصہ لے کر شہادت کے مرتبے پر پہنچنے والے تمام ترک بھائیوں کیلئے دعاگو ہیں!
اللہ تمام عالمِ اسلام اور پاکستان و ترکی کی تاقیامت حفاظت فرمائے، دشمن کی چالوں سے دور رکھے، اور امت مسلمہ کی قیادت بخشنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
ثم آمین 🇵🇰
👆👆👆
🦅شاہین 🦅
🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
👈🏻🌙05 شعبان المعظم 1442 ھِجْــرِی
👈🏻🗓️20 مارچ 2021عِیسَوی
👈🏻☀️07 چیت 2077 بکـــــرمی
👈🏻 🌎 بـــــروز ہفتہ
👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜
✍🏻جنتی نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا یوم ولادت بہت مبارک ہو
•┈┅❀┈•
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜
My Teleor App Today Questions & Answers
20 March 2021
Q1: A
Q2: D
Q3: C
Q4: B
Q5: B
کوئی تو خبر لے میرے دشمنِ جان کی
کچھ دن سے میرے صحن میں پتھر نہیں آتے
دل بھی کوئی آسیب کی نگری ہے کہ محسن
جو اِس سے نکل جاتے ہیں مُڑ کر نہیں آتے
💞دلچسپ معلومات💞
۔
انگلش کا A سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے، دنیا کے تقریباً 99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں A لازمی لکھا جاتا ہے،
لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی، One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ A استعمال نہیں ہوا۔...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain