Damadam.pk
AlonePrince-pk's posts | Damadam

AlonePrince-pk's posts:

AlonePrince-pk
 

جتنی نیک مخلوق جمعے والے دن جمعہ مبارک کہنے آجاتی ہے اس سے اگر آدھی بھی اسلامی تعلیمات پر ٹھیک طرح سے عمل کرے، چوری، جھوٹ، غیبت، کینہ، حسد، بغض چھوڑ دے تو اسلامی دنیا شاید بام عروج کو پہنچے. وٹس ایپی مسلمانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے لیکن بد قسمتی سے انسانیت اٹھتی جا رہی ہے. دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنے نامہ اعمال اور قبر کی فکر کریں. میرے اعمال کا میں خود ذمہ دار ہوں آپ اپنی اصلاح پر توجہ مرکوز رکھیں

AlonePrince-pk
 

کل سعودی عرب حرم شریف میں سرخ آندھی
واضع رھےحدیث میں سرخ آندھی کاآناقیامت کی نشانی ھے
یہ دجالی میڈیاآپ کوکچھہ نہہں بتائےگا
اللّٰہ عزوجل ھمیں معاف فرمائےآمین

Social media post
A  : Post by me! - 
AlonePrince-pk
 

۞ الله ۞ الرحمن ۞ الرحيم ۞ الملك ۞ القدوس ۞ السلام ۞ المؤمن ۞ المهيمن ۞ العزيز ۞ الجبار ۞ المتكبر ۞ الخالق ۞ البارئ ۞ المصور ۞ الغفار ۞ القهار ۞ الوهاب ۞ الرزاق ۞ الفتاح ۞ العليم ۞ القابض ۞ الباسط ۞ الخافض ۞ الرافع ۞ المعز ۞ المذل ۞ السميع ۞ البصير ۞ الحكم ۞ العدل اللطيف ۞ الخبير ۞ الحليم ۞ العظيم ۞ الغفور ۞ الشكور ۞ العلي ۞ الكبير ۞ الحفيظ ۞ المقيت ۞ الحسيب ۞ الجليل ۞ الكريم ۞ الرقيب ۞ المجيب ۞ الواسع ۞ الحكيم ۞ الودود ۞ المجيد ۞ الباعث ۞ الشهيد ۞ الحق ۞ الوكيل ۞ القوي ۞ المتين ۞ الولي ۞ الحميد ۞ المحصي ۞ المبدئ ۞ المعيد ۞ المحيي ۞ المميت ۞ الحي ۞ القيوم ۞ الواجد ۞ الماجد ۞ الواحد ۞ الأحد ۞ الصمد ۞ القادر ۞ المقتدر ۞ المقدم ۞ المؤخر ۞ الأول ۞ الآخر ۞ الظاهر ۞ الباطن ۞ الوالي المتعالي💚💚💚

Social media post
A  : Post by me - 
R@mz@n calender
A  : R@mz@n calender - 
AlonePrince-pk
 

*🌹༻❀❁ _"....یادہانی...."_ ❀❁༺🌹*
*السلام علیکم!* تمام گروپ ممبران رات کے وقت کے چار اعمال یعنی *قرآن مجید* کی چار سورتوں:
*(1) ... سورةُالمُلک:* عذابِ قَبر سے نَجات ہے۔
*(2) ... سُورہ ٕ یٰس:* مغفِرَت ہے۔
*(3) ... سُورَةُالوَاقِعَہ:* فاقے سے امان ہے۔
*(4) ... سُورَةُالدُّخان:* صُبح اِس حال میں اُٹھے کہ ستَّرہزار فِرِشتے اس کے لیٸے اِستغفار کرتے ہوں۔
کی تلاوت کر یا سن لیجئے اور اسکے ساتھ ہی آج کی *"غوروفکر"* بھی کر لیجئے۔
*🔖👈 حدیث شریفــ میں ہےکہ : فِكْرَةُ سَاعَةٍ خَيْرٌ مِنْ عِبَادَةِ سِتِّينَ سَنَةً* (آخرت کے معاملے میں) گھڑی بھر غوروفکر کرنا *60* سال کی عبادت سے بہتر ھے۔
*(الجامع الصغیر للسیوطی، الحدیث 5897، ص 365، دارالکتب العلمیة بیروت)*
👈 نیکیوں میں مشغول رہنے اور گناہوں سے بچنے کیلئے روزانہ

AlonePrince-pk
 

بُک بُک روناں گلیاں سانوں___ویکھ حویلی کلی ھو💔
کوُچ نصیر اساں جد کیتا____پہ جانی تھڑتھلی ھو 💔

AlonePrince-pk
 

💦💞💦💞💦💞💦💞💦💞💦💦💞💦💞💦💞💦💞💦💞💦
. 💦آج سے 100 سال بعد💦
مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے
اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوگی
انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچے گا .. ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصه بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گی..
سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے
تب ہمیں اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ اور دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے،
اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وه موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے.. جب تک ہم باقی ہیں۔۔
اب

AlonePrince-pk
 

صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا اسکا خمیازہ بھی آپکو بھرنا ہوگا __!
ہوسکتا ہے آپ کسی کو کسی کے خلاف بھڑکا کے خود اسی بندے ساتھ نارمل ہوجائیں اور دوسرا شخص نفرت میں مبتلا ہوجاۓ جواب آپکو اسکا بھی دینا ہوگا۔
اس لیئے مثبت رہیئے اور مثبت سوچ رکھیئے ، روتے ہوؤں کو ہنسائیں اور بچھڑے ہوؤں کو ملائیں! اور اپنے علم کے ذریعے لوگوں کو اللّٰــہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت میں مبتلا کریئے__! 🥀

AlonePrince-pk
 

____
⭕⭕ ✒ ⭕⭕
*صدقہ بُری موت سے بچاتا ھے*
⭕⭕ ✒ ⭕⭕
*حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے لوگوں نے ایک دھوبی کی شکایت کی کہ وہ ہمارے کپڑے دھونے جاتا ھے ، لیکن اچھے اور قیمتی کپڑے چُرا لیتا ھے ۔*
*حضرت عیسیٰؑ نے بددعا کی :*
*خدایا اس موذی کو وہیں ہلاک کر دے ۔*
*دھوبی گھاٹ پر اپنے ساتھ تین روٹیاں لے گیا تھا ۔ ایک فقیر نے اس دھوبی سے کھانا مانگا ، دھوبی نے ایک روٹی اس فقیر کو دے دی ، فقیر نے کہا کہ :*
*جیسے تو لوگوں کے کپڑے صاف کرتا ھے ، خدا تیرے دل کو پاک و صاف کرے ۔ دھوبی نے اس کو ایک روٹی اور دے دی ، فقیر نے کہا :*
*الٰہی اس کو سب بلاؤں سے محفوظ رکھنا ۔*
*دھوبی نے تیسری روٹی بھی دے دی ، فقیر نے کہا :*
*خدایا اس شخص کو جنت دے ۔*
*شام کو وہ دھوبی معمول کے مطابق اپنے گھر آیا ۔لوگوں نے حضرت عیسیٰؑ سے کہا :*
*حضرت ! آپؑ نے بددعا فرمائی تھی ،

AlonePrince-pk
 

ا̳ی̳ک̳ د̳و̳س̳ت̳ ب̳و̳ل̳ا̳
ا̳ل̳ل̳ه̳ ا̳ك̳ب̳ر̳
ت̳ھ̳و̳ڑ̳ی̳ د̳ی̳ر̳ب̳ع̳د̳ پ̳ھ̳ر̳ ب̳و̳ل̳ا̳
ل̳ا̳ا̳ل̳ه̳ ا̳ل̳ل̳ه̳ م̳ح̳م̳د̳ا̳ل̳ر̳س̳و̳ل̳ ا̳ل̳ل̳ه̳
پ̳ھ̳ر̳ ب̳و̳ل̳ا̳
ل̳ا̳ا̳ل̳ه̳ ا̳ل̳ا̳ا̳ن̳ت̳ س̳ب̳ح̳ا̳ن̳ك̳ ا̳ن̳ي̳ ك̳ن̳ت̳ م̳ن̳ ا̳ل̳ظ̳ا̳ل̳م̳ي̳ن̳
پ̳ھ̳ر̳ ب̳و̳ل̳ا̳
س̳ب̳ح̳ا̳ن̳ ا̳ل̳ل̳ه̳ و̳ب̳ح̳م̳د̳ه̳ س̳ب̳ح̳ا̳ن̳ ا̳ل̳ل̳ه̳ ا̳ل̳ع̳ظ̳ي̳م̳
ا̳س̳ط̳ر̳ح̳ ا̳س̳ ن̳ے̳ 7̳0̳ ھ̳ز̳ا̳ر̳ ن̳ی̳ک̳ی̳ا̳ں̳ ک̳م̳ا̳ل̳ی̳ں̳
و̳ہ̳ د̳و̳س̳ت̳ آ̳پ̳ ہ̳ی̳ں̳
ا̳ب̳ آ̳پ̳ چ̳ا̳ہ̳ی̳ں̳ ت̳و̳آ̳گ̳ے̳ ب̳ھ̳ی̳ج̳ ک̳ر̳ م̳ز̳ی̳د̳ن̳ی̳ک̳ی̳ا̳ں̳ ک̳م̳ا̳س̳ک̳ت̳ے̳ ہ̳ى̳ں̳

AlonePrince-pk
 

تمیز بہت ہے مجھ میں۔۔۔۔🔥✌️🍁
مگر میں اسے ہر جگہ استعمال کر ک ضاٸع نٸ کرتا 💯🥀

AlonePrince-pk
 

امی تولیہ دھو رہی تھی 🧕
میں نے پوچھا امی تولیہ دھو رہی ہیں 🤨🤨
امی بولی نہیں تولیہ کو پانی دے رہی ہوں شاید بڑا ہوکر کمبل بن جائے 😏😏
اب بندہ کچھ پوچھے بھی نا 😒😒

AlonePrince-pk
 

جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣

AlonePrince-pk
 

یہ کرونا اور شفقت محمور
تب کہاں تھے
جب ہم بچپن میں روتے پیٹتے
سکول جایا کرتے تھے😕

AlonePrince-pk
 

هينڈ فری دی جتنی مرضی حفاظت کرلو
ايک سائيڈ نوں فالج پے هی جاندا اے😁😁😂😂🙈
کون کون سنگل پاسے نال کام چلا ریا اے؟.😜😜

AlonePrince-pk
 

Asslam o Alaikum!

AlonePrince-pk
 

اس قدر گھیر کے رکھا ہے اُداسی نے مجھے
صرف ہنستا ہوں میں تصویر کھچانے کے لئے

AlonePrince-pk
 

اسے لگتا ہے میں اس سے بچھڑ کے خوش ہوں
مجھے لگتا ہے میں جوانی میں مر جاؤں گا 🔥💔