Damadam.pk
Alone_Ali-11's posts | Damadam

Alone_Ali-11's posts:

Alone_Ali-11
 

سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘

Alone_Ali-11
 

آ کہیں دور چلیں😍🙈
لیکن کرایہ اپنا اپنا😁😂

Alone_Ali-11
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں محبت ہی کریں گے
🤟 😔♥️

Alone_Ali-11
 

وہ اُٹھائیں تو سہی پردہ رُخِ روشن سے...
۔.
اے ۔ sanam
۔.
ثابت ہمیں کرنا ہے، ہوتے ہیں فِدا کیسے...

Alone_Ali-11
 

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے

Alone_Ali-11
 

Follow and following m kia frq ha plz bto

Alone_Ali-11
 

💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے

Alone_Ali-11
 

آپ کو میری #poSt نظر نہیں آتی😕
لگتا ہے آپ کی آنکھوں میں..
#ہاشمی_سرمہ کی سلائی ڈالنا پڑے گا😜😂

Alone_Ali-11
 

آپ کو میری #poSt نظر نہیں آتی😕
لگتا ہے آپ کی آنکھوں میں..
#ہاشمی_سرمہ کی سلائی ڈالنا پڑے گا😜😂

Alone_Ali-11
 

Kasy ho ap sb

Alone_Ali-11
 

جس طرف دیکھوں تیرا ہی عکس میسر ہے آنکھوں میں
یا ہر کوئی تم جیسا ہے........... یا سارا جہاں تم ہو

Alone_Ali-11
 

لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄
توبہ توبہ😆🙉🙉

Alone_Ali-11
 

Mery followrs kasy ho ap sb kbhe hm see bhe baat kr ly kro

Alone_Ali-11
 

کاش کوئی لڑکی😜
مجھے دھمکی دیتی😝
نمبر دو ورنہ مے روٹی🙄
نہی کھاونگی🙈😁😂😝

Alone_Ali-11
 

کاش کوئی لڑکی😜
مجھے دھمکی دیتی😝
نمبر دو ورنہ مے روٹی🙄
نہی کھاونگی🙈😁😂😝

Alone_Ali-11
 

ﺭﺍﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺠﺐ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﮭﯽ،
ﺁﭖ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ۔۔
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ۔۔

Alone_Ali-11
 

ﺭﺍﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺠﺐ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﮭﯽ،
ﺁﭖ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ۔۔
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ۔۔

Alone_Ali-11
 

Thanks

A  : ﮐﺐ ﺗﮏ ﯾﻮﮞ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ گے 😍 ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ہوﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ہے - 
Alone_Ali-11
 

تمہارے شہر کے سارے خراب لوگوں نے
تمہارے بارے میں سب کچھ صحیح بتایا تھا