Damadam.pk
Alone_Ali-11's posts | Damadam

Alone_Ali-11's posts:

Alone_Ali-11
 

💓نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ..💓.
💓 اے💓
💓 "شراب"💓
💓تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی 💓
"آنکھیں..💓💓💓

Alone_Ali-11
 

#تجهے #لگے #جنوری #میں #محبت #کی #ٹهند
#اور #تو #مانگے #مجھے #چائے #کی #طرح...
???)#S?????😁😂😉

Alone_Ali-11
 

Mne baba g se poch jo damdum chlty ha in ko kio km nhe ha to baba g frg hoty wo km krty ha

Alone_Ali-11
 

ذرا سی رنجش پر لو گ چھو ڑ دیتے ہیں دامن
عمر بیت جاتی ہے دِل کے رشتے بنا نے میں

Alone_Ali-11
 

ہاۓ چلے بھی آٶ کہ جنوری کا موسم ہے جاناںؔ*
دیکھو اتار دی ہے دسمبر نے------سال کی چادر

Alone_Ali-11
 

عشق نہ کرنا اے لوگوں برباد ہو جاو گے 💉🚬
غالب کا رونا جائز تھا💔💔

Alone_Ali-11
 

تم محبت کی بات کرتے ہو......😂
لڑکیاں کمنٹ بھی شکل دیکھ کے کرتی ہیں....😜

Alone_Ali-11
 

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺩﯼ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺧﯿﺮ ﺳﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ 😊

Alone_Ali-11
 

سردی اتنی ہے کہ اب تو منہ بھی نوازشریف بن چکا ہے
کمبل سے منہ نکالو تو منہ کہتا ہےمجھے کیوں نکالا🙈😂

Alone_Ali-11
 

😉اک معصوم سا سوال😉
کونسا نشہ😬 کرتے ہو
چائے🥰
بوتل🙂 سگرٹ😏 یا موبائیل😹🙈🙈🙈

Alone_Ali-11
 

Yar wasy bhe frg bhty ha soch ek dosry ko

Alone_Ali-11
 

درست جواب دینے والے کو 2 کلو مونگ پھلی 😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😂🤔😂

Alone_Ali-11
 

Agr apko koi bar bar dhoka dy to uska hall kya hoga
Mzaq ni seriously

Alone_Ali-11
 

#اس_کی_نگاہ اگر مہرباں ہو جائے
میں جس زمین پر ہوں آسمان ہو جائے😍😇

Alone_Ali-11
 

اپنے درد میں ہمدرد خدا کو بنائیں
یقین جانیے پھر درد بھی لذّت دے گا

Alone_Ali-11
 

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر،
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے،،

Alone_Ali-11
 

😝ھم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں
سردی بہت تھی چاے پی کر واپس آ گے😊
#Khan

Alone_Ali-11
 

لمبی لمبی نہیں چھوڑنی😁
جوتی کتنے والی پہنی ہے😇
ابھی👞👉🏻👠👡😂😂
sach btana
70 lira😎

Alone_Ali-11
 

لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊
بتاو..
مچھر جانور ہے یا پرندہ😂😂😂

Alone_Ali-11
 

کیا لیں گئے🤔
چائے ☕
یا....🌹
میرا فون نمبر ☎️