چائینیز اور ہم میں صرف اتنا فرق ہے، کہ وہ اپنی مرضی سے کتے اور گدھے کھاتے ہیں۔ ہمیں بے خبری میں کھلا دیئے جاتے ہیں
####
ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا#..
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر خدا لکھتا ہے#
Asalam alaikm good morning
ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ،،، ____ ،،،صاحب🍂
ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿـں🍂
❤اس نے کہا ___ کبھی جو لکھو گے تاریخ وفا_____♡♡
تو مجھے بھی یاد رکھنا____❤
کہ میں نے بھی لٹایا ہے___ تیری چاہت میں سکون اپنا____❤💞