Pakistan ka qomi prinda kon sa ha
اپنے 4 روپے کےنکھرے👎 رکھو سنبھال کے😏
دو روپے کی کھانا چلی ملی😋
اور دو روپے کی کھانا ٹافیاں🍬🍬
😂😁
پتا نھیں لوگ کیسے کمبل میں منہ کر کے فون یوز کر لیتے
میریاں تے باواں تھک جاندیاں نے
😂😂😜😜
صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں
جناب۔۔۔💕
ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.


ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

*السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
*جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ”استغفار“ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے..*
👈جینا ہے تو شیروں کی طرح جیو اے دوست
🐅🐅🐅
یہ تیری زندگی ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں..
جو سجدوں میں رو رو کر ہمارے لئے اللہ کو مناتا رہا ایسے پیارے نبی کی عظمت کو کروڑوں سلام ۔❣️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Na kar naseeb sa itny gily
Ay insan
Jb allah razi hota ha
To hr chez mil jati ha


