Damadam.pk
Amal.66's posts | Damadam

Amal.66's posts:

بس اتنا چاہتی ہوں،ہر وہ کام کروں جس کے کرنے کے بعد چاہے مجھے دعا ملے یا نہ ملے،مگر جب میں اس دنیا میں نہ رہوں،تو میرے بعد میرے ذکر پر یہ ضرور کہا جائے کہ"ہاں،وہ ایک اچھی لڑکی تھی
A  : بس اتنا چاہتی ہوں،ہر وہ کام کروں جس کے کرنے کے بعد چاہے مجھے دعا ملے یا نہ - 
کتاب پڑھنے والی عورت بہت دیر سے محبت پر ایمان لاتی ہے کیوں کہ وہ جانتی ہے کہ تخیل حقیقت سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے
A  : کتاب پڑھنے والی عورت بہت دیر سے محبت پر ایمان لاتی ہے کیوں کہ وہ جانتی ہے کہ - 
عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی،
,خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔🌹
A  : عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی، ,خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا - 
Amal.66
 

اللَّهُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسول اللہﷺ ❤
A  : سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا - 
Islamic Quotes image
A  : Quran Pak is Our Oxygen 🌸❤ - 
Amal.66
 

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ..
"بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے"🌸❤
[•سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ،•، سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم•]

Beautiful People image
A  : دودھ نال پُتَّر پال کہ ترسن ماواں پانی نُوں - 
Islamic Quotes image
A  : جس خواب میں ھو جائے دیدارِ نبی ﷺ حاصل اے عشق کبھی ھم کو بھی وہ نیند سلا دے - 
Amal.66
 

"لفظ اللہ"
جو مردہ میں روح !
اور
مایوس میں زندگی ڈال دے

Life Advice image
A  🔥 : کچھ تکلیفوں کا علاج صرف سجدہ ہے - 
Attitude Poetry image
A  : کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے - 
Amal.66
 

زندگی۔۔۔۔۔۔۔
کچھ مل جانا ۔۔کچھ کھو دینا۔۔۔کبھی ہنسنےلگنا۔۔۔کبھی رو دینا۔۔۔کبھی میلوں کا سفر لمحوں میں طے
کرنا۔۔۔کبھی لمحوں کا سفر طے کرتے تھک جانا۔۔
کبھی وقت کے سا تھ آگے بڑھتے رہنا۔۔۔
کبھی اک حادثےپہ زندگی کا رک جانا۔۔۔کبھی قبولیت
کے انتظارمیں آسمان کو تکتے رہنا۔۔۔کبھی ہار سجدے میں گر جانا۔۔کبھی صبر سے ہر شخص کو مات د ے دینا۔۔۔۔کبھی زرا سی بات پر ٹوٹ کے بکھر جانا۔۔۔
کبھی اٹھ کھڑے ہونا ہر ٹھوکر پہ۔۔۔۔کبھی ٹکڑوں کو سمیٹتے سمیٹتے سسک اٹھنا۔۔۔
زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے۔۔زندگی اللہ پر یقین کا نام ہے۔۔زندگی معجزوں کا نام ہے۔۔زندگی جسم وجاں کی موت سے پہلےکی سانس کا نام ہے۔۔۔زندگی مسکرانے کا نام ہے۔۔زندگی معاف کر دینے کا نام ہے۔۔
زندگی مرنے تک جینے کا نا م ہے۔۔۔۔۔۔۔

Amal.66
 

مسائل اور بھی درپیش ہے مجھے
اس اداسی کا سبب محبت تو نہیں

Amal.66
 

ماں ہر رشتے کا کردار نبھا سکتی ہے
لیکن ماں کا کردار کوئی رشتہ نہیں نبھا سکتا

Miss u Maa❤
A  : Miss u Maa❤ - 
میں بے یقینی کے کسی حرف کو چھو بھی نہیں سکتی کہ میں نے یقین کے ہر درجہ پر اپنے اللہ کو پایا ہے ۔۔۔۔!❤️
A  : میں بے یقینی کے کسی حرف کو چھو بھی نہیں سکتی کہ میں نے یقین کے ہر درجہ پر - 
Amal.66
 

Don’t be sad maybe people are not with you, but ALLAH is always with you

میں لارڈ پیار کی عادی ہوں...سخت لہجہ مجھے پسند نہیں
A  : میں لارڈ پیار کی عادی ہوں...سخت لہجہ مجھے پسند نہیں - 
جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔ گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا..
نمازوں میں سکون کی صورت میں
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا وہ رب بہت مہربان پیارا ہے۔۔۔ بے شک
A  : جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں -