زندگی کے اتنے سالوں میں؛ میں نے ہر ممکن کوشش کی کہ کہی سے ایسے الفاظ اکھٹے کر سکو جو میری کیفیت کی ترجمانی کر سکیں .... لیکن جانتے ہیں میں ہر بار ناکام رہی ھوں اپنے پیدائش کے دن کی طرح کیونکہ پیدا ہوتے وقت تھوڑی پتا تھا کے میں زندگی کے کس موڑ پہ ٹوٹ جاؤنگی ، بکھر جاؤنگی یا سمٹ کر رہ جاؤنگی
جب کبھی آپ پریشان ہوں یا الجھنوں کا شکار ہوں اور اپنے آپ کو اندھیروں میں پائیں تو قرآن کی طرف رجوع کریں اور قرآن میں سکون، تسلی اور حل تلاش کریں۔ الله نے اسے "نور" کہا ہے جو اس کے چنے ہوئے بندوں کو جہالت اور غم کی تاریکیوں سے نکالتا ہے۔
مجھے ایسا نہیــں بننا ... کہ میرا وجود لوگوں کی آنکھــــوں میــــں نمی لائے ... میری باتیــــں کســــی کیلئــــے اذیت بنیــــں ... مجھے یہ چاہ بھی نہیــں ہے ... کہ ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کیــــطرح سجی رہوں ... نہ آہ بننا ہے ... نہ واہ بننا ہے ... آہ سے میری دنیاو آخرت خراب ... واہ کا نشہ تکبــــر میــــں ڈبو دے گا ... اسلئے خود کو ہمیشہ گمنام رکھنا ہے
وہ دوستی کے نصاب جانے وہ جانتی ھے عہد نبھانے وہ اچھی دوست ۔۔۔۔وہ اچھی ساتھی وہ ایک لڑکی وہ جام چاہت کا پینا چاھے وہ اپنی مرضی سے جینا چاھے مگر ھے ڈرتی ۔۔۔۔۔ مگر ھے ڈرتی وہ ایک لڑکی محبتوں کا جو فلسفہ ھے وہ جانتی ھے ۔۔۔۔۔ اسے پتہ ھے وہ پھر رہتی ڈری ڈری سی وہ ایک لڑکی وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے وہ کتنی سادی ۔۔۔۔۔۔ وہ کتنی پگلی وہ ایک لڑکی. وہ ایک لڑکی امل🌹
اداس لوگوں کی بستی میں وہ گول چہرہ ۔۔۔ وہ کالی آنکھیں جو کرتی رہتی ہزار باتیں مزاج سادہ ۔۔۔۔۔ وہ دل کی اچھی وہ ایک لڑکی ساری باتیں وہ دل کی مانے وہ ہی کرے جو دل میں ٹھانے کوئی نہ جانے ۔۔۔۔ کیا اس کی مرضی وہ ایک لڑکی وہ چاھتوں کے سراب دیکھے محبتوں کے وہ خواب دیکھے وہ خود سمندر ۔۔۔۔۔ مگر ھے پیاسی وہ ایک لڑکی