عہدِ محبت کی زرا تجدید کرتے ہیں
چلو تم چاند بن جاؤ ہم پھر سے عید کرتے ہیں
حق مارتی ہیں سانولیوں کا
یہ گوری چٹی حسین لڑکیاں
جو میرے ضبط کے شیرازے کو منتشر کر دے
تیرے ستم کو ابھی وہ ادا نہیں آتی
اس کی گلی میں مجھ کو جانا نہیں
حال کیسا ہے یہ بھی بتانا نہیں
بڑی حسرت ہے جانا اس دن کی
وہ کہے میں ہوں، میں کہوں جی پہچانا نہیں
میں یہ بات کسی سے کہتی تو نہیں ہوں مگر
میری غزل کیا تم پڑھ کے سنا سکتے ہو؟
ویسے برا نہ لگے ہم نشیں تو ایک بات کہوں
پسند کرتی ہوں تمہیں، مجھ سے آنکھ لڑا سکتے ہو؟
عجیب قسمت،نصیب الجها،غلط لکیر یں،میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہےمیرا ستارہ،بغیر تیرے
بڑے سکون سے
ہر شخص عذاب میں ہے 🥀
ہر شخص سانحہ ہے
ہر زات اک کہانی ہے 🍂
زِندگی کی کِتاب کے سب اوراق ہمارے مُطابق نہیں ہوتے، بس اگر کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے
جِس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجیئے..🖤🖤🖤
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے۔۔۔۔
لوگ صرف مبارکباد دینے یا فاتحہ پرھنے آتے ہیں۔۔۔
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے
_" لفظ بدکردار جب بهی آتا ہے %99 لوگوں کے ذہنوں میں عورت آتی ہے ، بس اتنے ہی تعلیم یافتہ اور اعلیٰ کردار ہوئے ہیں ہم_"
مرد کو عورت کے کردار کی جتنی فکر ہوتی ہے ، اتنی فکر اپنے کردار کی کرے ، تو کئی عورتیں بدکردار کہلوانے سے بچ سکتی ہیں
#Bitter Truth..
زِندگی کی کِتاب کے سب اوراق ہمارے مُطابق نہیں ہوتے، بس اگر کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے
جِس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجیئے..🖤🖤🖤
جس کے خیال سے لبوں پہ تبسم چھا جائے
ہائے کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ جائے
ﺗﯿﺮﺍ ﺩﺭ ﺗﻮ ﮨﻤﮑﻮ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﺎ، ﺗﯿﺮﯼ ﺭﮨﮕﺰﺭ
ﮐﯽ ﺯﻣﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻭﮨﺎﮞ
ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮩﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ، ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﻣﺠﮫ
ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﻏﻢ ﺗﻮ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﺟﻮ ﮨﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻭﮦ ﺳﻨﺎﺋﯿﮯ، ﺍﺳﮯ ﺣﺸﺮ ﭘﮧ ﻧﮧ
ﺍﭨﮭﺎﯾﺌﮯ
ﺟﻮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺁﭖ ﺳﺘﻢ ﻭﮨﺎﮞ ﻭﮦ ﺍﺑﮭﯽ
ﺳﮩﯽ، ﻭﮦ ﯾﮩﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻮ ﻟﻮ ﻟﮕﯽ، ﺗﻮ ﻧﺼﯿﺮ
ﺩﯾﮑﮫ ﮨﯽ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ
ﻭﮦ ﮨﺰﺍﺭ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ، ﻭﮦ ﮨﺰﺍﺭ ﭘﺮﺩﮦ
ﻧﺸﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﻓﺮﺍﻕ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺩﻝ
ﻣﯿﮟ ﻣﮑﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﻭﮦ ﻧﮕﺎﮦِ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﯿﮟ، ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ
ﻻﮐﮫ ﻗﺮﯾﮟ ﺳﮩﯽ
ﮨﻤﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺩﯾﻨﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ، ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ
ﮨﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﮨﻤﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮭﯿﻨﭽﺌﮯ ﺩﺍﺭ ﭘﺮ، ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﮨﻢ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ
ﺳﺮِ ﻃﻮﺭ ﮨﻮ ﺳﺮِ ﺣﺸﺮ ﮨﻮ، ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ
ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ، ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﻣﻠﯿﮟ، ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ
ﺳﮩﯽ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍﻥ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻮ ﺑﺲ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﮧ ﯾﮧ
ﻋﺎﺷﻘﯽ ﮨﮯ ﮨﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮭﯽ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮭﯽ ﮐﺎ ﮨﻮﮞ،ﻭﮦ
ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮩﯽ
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﻣﻠﮯ، ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺎ
ﺑﮭﺮﻡ ﺭﮨﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻧﺠﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻧﺠﻤﻦ
ﺳﮯ ﻗﺮﯾﮟ ﺳﮩﯽ
کیا کہا؟ انتہائی بد لحاظ اور اکڑو ہوں💯🙃🙂
تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں؟🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain