حالتِ عشق میں سکون بھی ہو،
یہ خیالات واہیات ہیں سب🔥
دل پہ مت لیجئے ارے،
سانس تک ہی تو مشکلات ہیں سب❤
آپ اک آپ آپ ہی بس آپ،
کتنے دل کش معاملات ہیں سب❤
خدا رسی نہ گر ڈِھیلی کرے گا
زَمیں والو! تُمہارا کیا بنے گا 🖤
میری تو عادت ہے یوں پرتکلف بات کرنے کی
تم نے کیوں سوچ لیا کہ تم آسمان سے اترے ہو 🔥
تکلف بر طرف، تم کہسے معبود محبت ہو
کہ اک دایونہ تم سے ہوش میں لایا نہیں جاتا❤🔥
کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے.
میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ🥀
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی🖤
روز ڪرتی ہیں ڪربلا برپا
اُس ڪی یادیں ؟؟ یزید ہو جیسے
مجھ سے بہتر کی تمنا اسے لے ڈوبے گی
کیا برا ہے اگر وہ مجھ پہ قناعت کر لے
وہ جو کہتے ہیں تارے توڑ لاؤں گا😒
》♡
کبھی کبھی آسمان ہی گرا دیتے ہیں😕
طلب عشق مٹادی ھم نے__!
اُس کو رُوکا نہ صدا دی ھم نے
خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے
راکھ راھوں میں اڑا دی ھم نے_!
Eid Mubarak...😊❤
تیز بارش، میں ہوں،دل ہے اور آوارگی🔥