ساری بات طلب کی ہے ، چاہت کی ہے ، لگن کی ہے ، پھر پتھروں سے چشمے بھی پھوٹتے ہیں اور راستے بھی بنتے ہیں۔❤
آپ جیسوں کو رسائی نہ مل سکی مجھ تک
اپ جیسے تو کہیں گے ! انگور کھٹے ہیں🙂🥀
بخت کے تخت سے یکلخت اُتارا ہوا شخص
کیا تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
ضروری تو نہیں ہر کسی کا بخت روشن ہو
ضروری تو نہیں ہر کسی کو ہمارے ہاتھ کی چائے مل جائے
دل کشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون ؟
سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے😍
کیا چاہتے ہو
ٹھوکروں کی نظر کر دوں؟
جائیـے جناب
اِتنا سَستا نہیں خلُوص میرا 🔥
تو ہجوم میں دو کوڑی کا
میں تنہا بھی کروڑوں کی۔۔🔥
میں .... آپ
ہی کا تو مسلہ ہوں ..!!
مجھے .... سوچۓ
کہ میرا حل نکلے ..!!
عکس عکس گماں گماں خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں سوال سارے مسترد
تجھے ________جُزٌوِ زندگی _________کر لوں
تُو کہیں_________________رائیگاں نہ ہو جائے..
ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺗﮭﺎ، ﺳﻨﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ
ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ، ﺭﻧﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ !
تُم جو مَصرُوفِ زمانہ ہو نّاں!
ہم بھی رَستَے میں پڑے تَھوڑِی ہیں
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی
سَکُوت لہجہ ، ادُھوری آنکھیں ، جَمودسوچِیں، تیرا تصّور
اَلفاظ بِکھرے، مِزاج مَدھم، ناراض موجِیں ،تیرا تصّور
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
وہ گر جائیں قدموں میں🌚
اور ہم ہٹ جائیں تو پھر کیا تماشہ ہوگا
کیا کہا میری چائے پی بیٹھے ہو
ہائے------اِنّا لِلہِ وَاِنّا اِلیہِ رَاجِعُون😕
ایک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند....،
راہِ عشق میں کوئی ___ قافِلہ نہیں ہوتا۔
کچھ نے بیماری سے بھی مرنا ہے
ہر کوئی تم پہ مر نہیں سکتا
ہم خرابوں سے بے خبر رہیے،
پارسا ہیں تو اپنے گھر رہیے