مدتوں گونجے ترا عشق تو پھر اندر سے،
کوئی سچل, کوئی وارث, کوئی باہو نکلے..!!
گر ہوں بھی تو آپ سے ، دنیا میں
کم و بیش ، کتنے حسیں ہونگے؟❤"
کب انکھ کہے گی بسمہ اللہ
کب بخشو گے دیدار پیا ❤
میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اُسکو '
- نظر نہ آؤں میں ، تو پریشان ہوا کرے کوئی '🔥🖤
یقین کریں : اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں!!
تو بات کبھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی
قدم قدم پہ بچھے ہیں گلاب پلکوں کے
چلے بھی آؤ کہ ہم انتظار کرتے ہیں ....!
دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے
یاد جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے !!
یاد رکھنا سبھی حوالوں سے
ہر حوالے سے ہم تمہارے ہیں
تجھ کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چھپکے چھپکے تم پر کئی بار مر گئے ...
خزاں کا دور تیری بے رخی کو کہتے ہیں
بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں۔۔۔۔۔۔۔❤
خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں فراز
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے