رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چھپکے سے بہار آجائے
جیسے صحراوں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے ❤❤
ہر خوشی ہو گی دسترس میں مگر
تجھ کو لاحق میری کمی ہو گی
تو میری دسترس میں آ اور پھر
میں تجھے سانس تک نا لینے دوں
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا ،،غرور،، سلامت تمہارے جیسے بہت،
میرے عشق نے پہنا آئینہ
آ تو بھی پتھر مار پیا
تیرے نام پہ کیسے بکتی ھوں
آ دیکھ سر بازار پیا...🔥
تیرے قہر میں ، تیرے زہر میں
جو مٹھاس ہے ، مجھے راس ہے
عام ذہنوں میں ڈالتی ہوں خلل۔۔۔۔!
مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کرو۔..
تم کو وہ شخص عام لگتا ہے.؟
مجھ سے آنکھیں اُدھار لے جاؤ
کیا تم نے دیکھا ہے چمکتا ہواچاند 🤔😊🌹
ہاں میں نے دیکھا ہے یہ منظر سیلفی لیتے ہوے😂🤩🙈🙈
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے؟ ان سے پوچھیے__!!
کیا وہ محشر کا تماشا بھی یہیں چاہتے ہیں؟؟🔥
جان و دل، تاب و تواں، ہوش و خرد، صبر و قرار
اور بھی کچھ ہے تمھیں درکار کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔بس؟؟
ایسے ضروری ہو__ مجھ کو تم__
جیسے ہوائیں__سانسوں کو __❣️
یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پرستم
نا اشارہ' نا کنارہ' نا عنایت' نا سلام..❤️
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں،
عشق توفیق ہے گناہ نہیں🖤
ہمارے واسطے کب یہ کرؤنا مسٔلہ ہے
ہمارے واسطے تیرا نہ ہونا مسٔلہ ہے ❤
موسِمی محٌبت کرنے والے لوگ ہوا کے جھونکے کی طرح ہماری زندگی میں آ جاتے ہیں جبکہ ہوا کبھی ایک جگہ ٹکتی ہی نہیں اس لیے کوششش کیجیئے ایسے دعوےدار لوگوں سے اجتناب کیجیئے❤"
تم حسین ہو تو کیا مطلب،
ہم مرجاٸیں تم پہ ۔۔؟
ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮨﺠﺮ ﺧﺰﺍﺅﮞ ﺟﯿﺴﺎ ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻗُﺮﺏ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﺳﺎ...❤
خاندان میں کوئی ارطغرل جیسا ہو نہ ہو
کردوغلو جیسے بہت ملیں گے
😒🙄😑
تم وہ ہو۔۔۔!
جسے دیکھ کے
میرے دل کی خالی ٹہنی پر
پھول گلاب کھل جاتے ہیں
جسے دیکھ کر
مجھے اپنی مرضی کے
سارے موسم مل جاتے ہیں۔۔!❤😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain