دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے
میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے🔥
یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں
جو شخص اپنی ذات سے مطمئن نہ ہو اسکی نظر دوسروں کے عیب پر ہی ہوتی ہے
وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر
زندگی اپنی اس شام سے آگے نہ بڑھی۔۔۔
دل سے اترے ہوئے لوگ آنکھوں کے سامنے بھی رہیں تو کیا فرق پڑتا ہے ♥
ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن
ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا...
قصئہ اے غمِ حیات نہ پوچھو محسن ..
جی رھے ھیں تو سمجھو کمال کر رھے ھیں
مَیں کیوں نہ ترکِ تعلق کی ابتدا کرتا
وہ دُور دیس کا باسی تھا کیا وفا کرتا؟
اگر زبان نہ کٹتی تو شہر میں محسن
مَیں پتھروں کو بھی اِک روز ہمنوا کرتا
وہ سرمئی موسموں میں، شوخ رنگ بھرنے والی لڑکی
وہ ہزاروں ایک سے لوگوں میں، کچھ الگ سا کرنے والی لڑکی
وہ صرف پھولوں کی خاطر، بھنوروں سے لڑنے والی لڑکی
' وہ سات ارب کی دنیا میں، بس تم پے مرنے والی لڑکی🙃
وبا کے دور میں جانتے ہو تم
محبت باعثِ شفا ہوتی ہے...❤🥀
جتنا ہنسنا تھا ہنس چکے ہم لوگ🙂
اب تماشہ کن تمہارے لیے ! 😏
ہم بہت خوش مزاج تھے نہ رہے🙄
سورہ فاتحہ ہمارے لیے !
مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں لیکن
مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے..🔥
_____🔥
ہم بھی انا پرست زمانے میں ہیں مشہور
کرتے ہو بے رخی تو____ صد بار کیجیئے
کیا رہوں بے قرار؟ جی بہتر
ہر گھڑی اشکبار، جی بہتر
کیا کہا پھر سے کروں؟
آپکا اعتبار،، جی بہتر
واسطہ حُسن سے کیا ؟ شدّت جذبات سے کیا ؟ 🖤💫
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا ؟🔥💯
تھوڑا دل دکھے گا سو معذرت
آپ ہی کے لہجے میں بات ہوگی۔ 🔥
ایک ماسک سے کیا ہوگا
چہرے تو کئی ہیں تمہارے
اینٹ کا جواب پھول سے دو،
لیکن پھول اسکی قبر پر ہو۔ 😂🔥
ذرا سی بات پر محسن بھگو لیتے ہو آنکھیں تم
سنو ایسا نہیں کرتے زمانہ بیچ کھاۓ گا۔
جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں، انسان کا نہیں۔ 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain