Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

اس طرح پہروں تجھے سوچتی رہتی ہوں میں
میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے۔ ✨

Ambreen@
 

یہ بکھرے بکھرے، سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون
لوگ تیرا جرم دیکھیں گے سبب دیکھے گا کون۔ 🔥

Ambreen@
 

خطائیں ہوں ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے۔ 🍂

Ambreen@
 

انتظار ایک اذیت ہے،
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ، 
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو۔🔥

Ambreen@
 

تو چاند ہے تو ره اپنى انا میں مست🥀
میں کوئى زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں

Ambreen@
 

کہ مرشد چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے بعد
کہ مرشد ہمیں اپنی نگاہ کا معیار یاد ہے۔ ✨

Ambreen@
 

اب خساروں کو میں انگلیوں پے گنوں ؟نا ممکن !!
اب تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ سب چھوڑ دیا 🍃

Ambreen@
 

کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں
مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں
تجھے ڈھڑکنوں میں سنا کروں
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیوں میں پڑھا کروں
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں🔥🥀

Ambreen@
 

گناہگار تو شاید مانگ لیں معافی
حساب پارساؤں کا مشکل ہو گا۔

Ambreen@
 

میں نے تم سے صرف محبت نہیں کی۔۔محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے۔۔تمہارے لیے میں نے اپنی " انا " کو مارا تھا🔥

Ambreen@
 

آخر مجبوریاں ہی فتح کرتی ہیں
محبتیں ہار ہی جاتی ہیں

Ambreen@
 

میں اور التجائے غم آپ سے کروں؟
یہ بھیک اس کو دیجیے جسکا خدا نہ ہو

Ambreen@
 

نہ گلے رہے، نہ گمان رہے
نہ گذارشیں نہ گفتگو۔ ✨

Ambreen@
 

وہ فرشتے وہی جنت سے اتارے ہوۓ لوگ
اور ہم گردش حالات سے مارے ہوئے لوگ۔ ✨

Ambreen@
 

مدتوں گونجے ترا عشق تو پھر اندر سے
کوئی سچل, کوئی وارث, کوئی باہو نکلے ♥️

Ambreen@
 

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں ، تو سنورتے ہیں
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے ♥️

Ambreen@
 

ہم کسی اور سے منسوب ہونگی
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہو گا۔۔۔۔؟

Ambreen@
 

ﻓﺮﯾﺐ ﮨﯿﮟ یہ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻟﮩﺠﮯ
🔥🙂

Ambreen@
 

بہت نزدیک ره کر بهی انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وه نہیں کرتے, مخاطب ہم نہیں کرتے

Ambreen@
 

ساری بات طلب کی ہے ، چاہت کی ہے ، لگن کی ہے ، پھر پتھروں سے چشمے بھی پھوٹتے ہیں اور راستے بھی بنتے ہیں۔
🌸