Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

وہ اس کا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہے دینا
چلو اب خوش بھی ہو جاؤ ، تمہارے پاس بیٹھا ہوں❤

Ambreen@
 

نہ چھوڑا تم نے ہم کو دیکھنا اور دیکھ لو ہم
تمہارے دیکھتے رہنے سے سندر ہو گئے ہیں! ❤️

Ambreen@
 

تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے 🙃❤️

Ambreen@
 

دل کشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون ؟
سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے

Ambreen@
 

جو سمجھتے ہی نہیں کُن فیکُون کی باتیں
ہم انہیں شعر سُنانے میں لگے رہتے ہیں ♥️

Ambreen@
 

محبت تو پہلی ہوتی ہے⁦♥️⁩
آخری تو تسلی ہوتی ہے 🙂

Ambreen@
 

کیا چاہتے ہو
ٹھوکروں کی نظر کر دوں؟
جائیـے جناب
اِتنا سَستا نہیں خلُوص میرا

Ambreen@
 

تُو نے گلے لگا کے دِلایا یقیں مجھے
اس طرح کے ثبوت مہیا مزید کر♥️

Ambreen@
 

بس اتنا یاد رکھیے گا...
محبتوں کی قضا نہیں ہوتی.💯

Ambreen@
 

نہ سوال وصل نہ عرض حال نہ حکایتیں نا شکا یتںن
تیرے عھد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے

Ambreen@
 

Eid Mubarak To All Muslims..❤❤

Ambreen@
 

Chand Raat Mubarak..😊

Ambreen@
 

بہت خاموش ہوکر انہیں میں دیکھتی رہی🥀♥️
وہ کہتے ہیں نا عبادت میں بولا نہیں جاتا🔥

Ambreen@
 

میرے حروف تہجی کی کیا مجال کہ وہ
تجھےشمارمیں لائیں تیرا حساب کریں

Ambreen@
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو کیا قصہء یوسف نہیں سنا

Ambreen@
 

ہم تیری یاد کی زمینوں پر
صبر بوئیں گے ___ہجر کاٹیں گے

Ambreen@
 

جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ ،
کیا تماشہ ہو اگر میں انہیں پاگل کر دوں

Ambreen@
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا،
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو! ❤🔥

Ambreen@
 

وُسعتِ عِشق مِیں________، تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا....

Ambreen@
 

تیرے قبیلے کـے ____ عـمر رسیدہ لوگ
جانـے کیوں رنجشیں جوان رکھتـے ہیں