صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں،کئى بار ہم وضاحتیں اس لئے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے،بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے......!!
لوگ بھی کتنے عجیب ہیں غلطی پر " معذرت " کی بجائے " رابطے " توڑنا ان کو زیادہ آسان لگتا ہے حالانکہ یہ غلطی پر دوسری غلطی ہے ۔
اچھے خاصے ہوش میں تھے ہم تیری یاد میں گُم ہونے تک اپنی ساری عمر گنوا دی۔۔ تیرے ”آپ”سے تُم ہونے تک
چاہ کر بھی ایسی جسارت نہیں ہوئی بعد از ترے کسی سے محبت نہیں ہوئی بس ایک ہی وجہ سے ہیں ہارے یہ انتخاب ہم سے محبتوں میں سیاست نہیں ہوئی
لبوں کولفظوں سے سی چُکے ہیں زہر جو پینا تھا پی چُکے ہیں تم اپنی عمرِ جَواں گزارو۔۔ ہم اپنے حصے کی جی چُکے ہیں
درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـــــــو گے کبھی ۔۔۔ ہر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا ۔۔۔
غم کی راتیں ہیں، فنا کے دن ہیں گِریہ و آہ و بُکا کے دن ہیں تُم تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے اور پھر اب تو وبا کے دن ہیں
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
تُجھکو پانے میں مسئلہ یے ہے، تُجھکو کھونے کی وسوسے رہینگے۔۔