Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

تمیز سے بات کیجیے 😊
عزت مفت میں ملے گی💕

Ambreen@
 

*میں روزِمحشر کی قائل ہوں، پھر بھی سوچتی ہوں*
*کہ ایک بندہ اللہ کو حساب دے سکے گا کیا

Ambreen@
 

میں چاہتی ہوں کہ تو مجھ سے ہمکلام رہے❤
میں چاہتی ہوں رہے چاشنی سماعت میں

Ambreen@
 

آپ اچھے ہیں مگر معزرت !
آپ کی طبیعت کی نہیں ہوں میں🖤🥀

Ambreen@
 

تٌم سمَجھتے ہو تو باغی ہی سَہی، لیکن میں...
عِزّتِ نفس پہ سَمجھوتہ نہیں کر سکتی...🥀

Ambreen@
 

میں جس کو چاہوں پاگل کر دوں ♥

Ambreen@
 

شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کا دل دکھانا ہے

Ambreen@
 

کہہ دیا ہے تو ملیں گے تمہیں روزِ محشر🔥
ہم کوئی تم ہیں؟ مکر جائیں گے وعدہ کر کے؟✌💯

Ambreen@
 

درگزر کیا کیجئے، یہ روح کے لیے بہترین صدقہ ہے

Ambreen@
 

کسی کو مل گئی اس کی چاہت
کسی کے پاس صرف وعدہ رہ گیا💯🥀

Ambreen@
 

اسے طلب بھی ہے میری, پکارتا بھی نہیں

Ambreen@
 

ان کے اندازِ کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت، وہ باتیں، وہ زمانہ دل کا❤️

Ambreen@
 

اپنے بازؤں کا حصار دے
مجھے قرنطینہ ہونا ہے وہاں😒
💯

Ambreen@
 

انا پرست نہیں ہوں لیکن___😊
حق پرست غضب کی ہوں___

Ambreen@
 

Not everyone will understand you, That's life. 🙂💔

Ambreen@
 

اُس کــو سینے نہیــــں لــگایا تـو
سانــس کا مســئلہ رہے گا مجھے🔥🥀

Ambreen@
 

گلے لائی رکھیا تُساں غیراں نوں
تے ساڈے نال بہانے وائرس دے😒😷

Ambreen@
 

جب لڑکی کو محبت دی جا رہی ہو تو وہ ہر کمی پر گزارا کر لیتی ہے

Ambreen@
 

محترم ہم بدلہ نہیں لیتے،
معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں!

Ambreen@
 

اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے