Dekha Ha Tery Nainon Main Mainy Ye Sara Jahan❤
Khoya Ha Teri Rahon Main Dhondu Ye Dil Main Kahan❤
#Song🔥🔥
Main Un Sheesha Garon Sy Puchta Hun
K Tota Dil b Jora Ha Kisi Ny
#Nfak lines🔥
Dil e Umeed Tora Ha Kisi Ny
Sahara Dy k Chora Ha Kisi Ny
#Nfak lines🔥
وہ جو اُترا ہے ! نظر سے اس بار
اس کی نظریں بھی اتاری تھیں کبھی 🔥
Wo Jo Hum Main Tum Main Qarar Tha❤
Tumhy Yad Ho k Na Yad Ho❤
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
: مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ🍁
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں🍂
نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا
ہر ایک کے دل میں بستے ہو...
ہائے صنم تم کتنے سستے ہو...
گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں🖤
تیرے بغیر مجهے چین کیسے پڑتا ہے*
*میرے بغیر تجهے نیند کیسے آتی ہے*
تم رابطے کی بات کرتے ہو محترم
دل سے اُترے ہوۓ مر جاتے ہیں
سیرتوں کا حسن کیا جانے۔۔۔۔🙂
صورتوں کے بیکاری لوگ۔۔۔۔💕
اناء پسند انسان من پسند انسان کو کبھی حاصل نہیں کر سکتا۔۔۔۔🥀✌️
❤
محبت بھی "ایمان" کی طرح ہوتی ہے
"محبوب" واحد نا ہو تو "کفر" ہو جاتا ہے
میرے وجود میں سانسوں کی آگاہی کے لیے
تیرا مجھ میں دھڑکنا ، بہت ضروری ہے
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﮔﺌــــــــــــﮯ# ﺑﺲ ﮨﻮﮔﺌﮯ..!
#ﺭﻭﺯ نیـــــــــــــــــا# ﺍﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ..
تیری تسلی متاعِ جاں ہے
تیرے دلاسے_مرے اثاثے
تجھ سے ملنا چاہوں تو
بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑتی ہے
مزاج کی تلخ ، انا پرَست ضدی ہوں میں
المختصر ، تمھارے بس کی نہیں ہوں میں