جو آنا چاہو ہزار رستے,نہ آنا چاہو عُزر لاکھوں مِزاج برہم,طویل راستہ,برستی بارش,خراب موسم
وہ فرشتے ہی برا لکھتے رہے جنہیں کاندھوں پہ بٹھاے رکھا جون ایلیا
میرے وجود میں سانسوں کی آگاہی کے لیے تیرا مجھ میں دھڑکنا ، بہت ضروری ہے
کیا ستم ہے کہ تیرے بغیر بھی ہنسیں گے،سنوریں گے، جییں گے
تم تماشا سمجھتے ہو؟؟؟ خداراہ! زندگی ہے یہ میری
چھوڑ کے جانا ہے تو جا، پر مات ادھوری ثابت کر، مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو غیر ضروری ثابت کر..🔥
لوگوں کی باتوں کو اتنی ہی اہمیت دیں۔۔ جتنی چاۓ کے اوپر آٸی ہوٸی ملاٸی کو دیتے ہیں❤🔥☕
عورت ہر چیز بانٹ سکتی ہے سوائے اپنی محبت کے وہ اسے پوری چاہیے 💯🔥
حجرۂ یاد میں ادا، رکعتِ ھا و ھُو کروں، لوگ کریں عبادتیں میں تیری گفتگو کروں🖤
ڈئیر حکومت۔۔۔۔۔ یہ کیسا لاک ڈاون ہے پھوپھو کیسے آ گئیں آج🙄❤
اے فرشتوں ہٹاؤ، پردے آسمانوں__کے, ہم درد کے ماروں کو خدا سے کلام کرنا ہے
جب حاصل ہو جائیں تو 💔🔥 خاک برابر 💯
ہم لوگ وصال و ہجر پہ روتے ہیں زارو زار " دُکھ درد اُس سے پوچھئے جسے بھوک کھا گئ "
ہم اُن کو قیامت کے بڑے عذاب سے پہلے دنیا کے عذاب کا بھی مزہ چکھائیں گے شاید وہ ہماری طرف لوٹ آئیں* 😥😥 (سورة السجدہ)
اکثر لوگ کہتے ہیں کے فوجی کیا کرتے ہیں 😌 تو اُن کو بتانا کہ تمھارے بچوں کے مستقبل کےلیے اپنے بچے یتیم کرتے ہیں۔۔🥀💔 سلام پاک فوج🖤
اپنے حال پر مطمئن رہیئے موازنہ سکون چھین لیتا ہے ______!!✌️🔥
سارے منظر ہیں دسترس میں مگر 😌 آنکھ کو تجھ تلک رسائی نہیں