Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

اس کو کیا پڑی ہے مجھ کو آن مناوے
وہ تو کہتا ہوگا جان چھوٹی بھاڑ میں جاوے!🔥😔

Ambreen@
 

نہ گلے رہے؛ نہ گمان رہے
نہ گزارشیں نہ گفتگو😥😔

Ambreen@
 

کرونا تب تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک آپ خود اُسے لینے باہر نہیں جائیں گے😔
j

Ambreen@
 

سنبھل کر چلا کرو!
یہاں ہر طرف گری ہوئی ہے "سوچ"
لوگوں کی🖤

Ambreen@
 

آج بھی پانیوں کا مسئلہ ہے
آج بھی سوچ ہے یزیدوں سی
۔۔۔۔۔۔

Ambreen@
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں

Ambreen@
 

وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے،
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے

Ambreen@
 

ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو،
اِک وعدے پہ عمریں گزر جاہیں گی ❤"

Ambreen@
 

آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پر
تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو

Ambreen@
 

جی رہا کون ہے اب جانے ہماری سانسیں
ہم تو اک عمر ہوئی ہو کے فنا بیٹھے ہیں

Ambreen@
 

مختصر بات ، بات کافی ہے
اک ترا ساتھ ، ساتھ کافی ہے
جو گزر جائے تیرے پہلو میں
ہم کو اتنی حیات کافی ہے
میں ہوں تیرا ، مرا وجود ہے تُو
کُل یہی کائنات کافی ہے
لاکھ کیجے مگر محبت میں
کب کوئی احتیاط کافی ہے
ہمیں ہم سے کیا ہے پھر ہم تم
یہ جہاں بے ثبات کافی ہے
اب نہیں کوئی جیتنے میں نشہ
تم سے پائی جو مات کافی ہے
کر لی اونچی فصیلِ دل ہم نے
ایک ہی واردات کافی ہے
دیجئے دن یہ آنکھ والوں کو
ہم کو ابرک یہ رات کافی ہے

Ambreen@
 

دشمنِ جاں کو مات کر لیجے
چار دن احتیاط کر لیجے
اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو
اپنی کل کائنات کر لیجے
رحم خود پر اگر نہیں آتا
اپنے بچوں کے ساتھ کر لجے
یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے
جس سے جی چاہے بات کر لیجے
دل ملا لیجئے اجازت ہے
دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے
فکر اپنی ہر ایک سے پہلے
کام ہے واہیات ، کر لیجے
آج موقع ہے مال و دولت کو
اپنی راہِ نجات کر لیجے
یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے
جس قدر ہے بساط کر لیجے

Ambreen@
 

تم سے رنجش بھی ہے ، اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین ، شین ، قاف بھی ہے۔۔۔

Ambreen@
 

اے فرشتوں ہٹاؤ پردے آسمانوں کے،
ہم درد کے ماروں کو خدا سے کلام کرنا ہے ❤

Ambreen@
 

Hun Tery Bin Na Mumkin Krna Guzara Ho Gya
Allah Di kasam Tu Menu Ena Pyara Ho Gya
#Lyrics..♥♥

Ambreen@
 

ہم جو پھیر لیں نظریں
تمھیں پھر کون دیکھے گا ؟

Ambreen@
 

میں نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو🔥

Ambreen@
 

غم دے کر دلاسے کیسے؟🖤
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🙂🥀

Ambreen@
 

میں اپنی انا میں آجاؤں تواجیرن کر دوں
تیرے رابطے تیرے ظابطے تیرے سابقے تیرے لاحقے🔥

Ambreen@
 

اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں؟؟ نا ممکن
اب تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ دیا..