سر جهکا کے بات کرو
تم جنت سے نکالے گئے ہو
آپ سے کیا توقعات رکھیں ،
آپ بھی فقط خوبصورت ہیں❤
اس دورِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے،
زندہ ہیں یہی ، بات بڑی بات ہے پیارے❤🔥
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں
اب نہیں کوئی بات خطرےکی...!
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے...!❤️
تو بھی جنت پہ جو مرتا ہے تو حوروں کے لیے
ورنہ ہرگـــز نہیں کرتا تو عـــبادت واعظ
یہ جو رقص ہے میرے فرش پر
یہ ہی لے اڑا مجھے عرش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
یہ تیرے عشق کا کمال ہے!🖤
میں اپنی انا میں آجاؤں تواجیرن کر دوں
تیرے رابطے تیرے ظابطے تیرے سابقے تیرے لاحقے🔥
Don't compare one girl with another girl, every girl is beautiful in their own way ❤️
عشق میں ہار جانے والوں سے
اے خدایا حساب مت لینا
یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___!🔥🔥
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو___!🔥🔥🔥
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/3df41c3f-2896-4c84-8706-51983f595b37.jpg)