جن پہ لاکھوں ہزار مرتے ہیں...
ان نگاہوں میں آ گئی ہوں میں...
❤️❤️❤️
دیکھ کر دیکھتے ہی رہنا ہے...
یا کہوگے کہ بھا گئی ہوں میں...
آپ کو حق ہے فخر کیجئیے
آپکا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا
ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشس میں مارے جاٸیں گے۔
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں..
یاد آئیں گے عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ..!!
ہے آرزو کے پلٹ جاؤں آسمان کی طرف
مزاج! اہلِ زمیں کا نہیں ملا مجھ سے 🥀
سبھی موسم ہیں دسترس میں تیری
تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گیں ♥️
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت ، تمہارے جیسے بہت 🔥
ضروری نہیں کہ میں کچھ بولوں،
مگر لازم ہے کہ تم سمجھو ..!!! 🖤🔥