Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ھے
ہمسفراں تیری اُس سے صُلح ھو گئی تو ؟🔥

Ambreen@
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟ 🔥

Ambreen@
 

مہنگے پرفیوم لگانے سے بوسیدہ کردار کی بو نہیں جاتی😊

Ambreen@
 

You are not Ugly...
You are just Poor..!!

Ambreen@
 

آپ آتے ہیں جس خیال میں ،
میں اس خیال کے صدقے 💛

Ambreen@
 

ارے غَضّب, ارے سِتّم, وہ اک نِگاہِ سِحرِ فَن
جُھکےاگر تو بُت کَدہ, اُٹھےاگر تو بُت شِکَن🥀

Ambreen@
 

ہے آرزو کے پلٹ جاؤں آسمان کی طرف
مزاج! اہلِ زمیں کا نہیں ملا مجھ سے 🥀

Ambreen@
 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
مرا غرور سلامت ، تمہارے جیسے بہت 🔥♥️

Ambreen@
 

مجهے اس سے محبت نہیں تهی
محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے
میں نے اس کے لیے اپنی انا کو مار ڈالا تها...!!

Ambreen@
 

اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو
جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے

Ambreen@
 

جو گزر جائے تیرے پہلو میں
ہم کو اتنی حیات کافی ھے_!

Ambreen@
 

وُسعتِ عِشق مِیں______، تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا ، فَقَط اُسی کو چاہنا ، پِھر کُچھ نہ چاہنا

Ambreen@
 


Strong women don't have attitude they have standard and boundaries:

Ambreen@
 

ضد پر آجاؤ تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دوں❤️
پتہ نہیں وہ #عشق_زادہ کس گمان میں ہے😏💖

Ambreen@
 

کیا مسیحا کی منتیں کرنی
درد سہنے میں ہی سہولت ہے

Ambreen@
 

جو گھر سے نکلے اُسے تو جہاں میسر ہے
تمہارے دل سے نکالا ہوا کدھر,, جائے؟؟ 🔥

Ambreen@
 

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے،
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ 🖤🔥

Ambreen@
 

ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں 🖤🔥

A  : Right..✌✌ - 
Ambreen@
 

جان نکل جانے والی موت سے وہ موت بہت بری ہوتی ہے جس میں پیار
کرنے والا زندگی سے نکل جائے ۔
میرے پاس تم ہو