Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی سب کچھ دے کر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے کسی نہ کسی چیز سے محروم ، کسی کے لیے ترستا ہوا۔۔۔!!!

Ambreen@
 

اس شرط پر لیجئے نا دل ہمارا🙂❤
کہ دھڑکنیں💓 آپ کی ہونگی🙈

Ambreen@
 

جس نے سیکھ لی ادا غم میں مسکرانے کی😊😊
اُس کو کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی 😔😔

Ambreen@
 

کوئی تو مقابل لاؤ ،،،، جسے دیکھ کر ہمیں حیرت ہو❤
یہ عشق زادے تو سبھی ،،، ہمارے دیوانے نکلے..!!❤

Ambreen@
 

سرِ طور ہو سرِ حشر ہو___، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

Ambreen@
 

مرد کو کبھی بھی کمزور نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ پتا ہے مجھے کیسے مرد پسند ہیں ؟؟
ایسے مرد جو تھوڑے روعب والے ہوں ۔۔ تھوڑے سڑیل ہوں ۔۔ تھوڑے سے گھمنڈی اور تھوڑے سے مغرور ہوں ۔۔۔ پتا ہے کیوں ؟؟
کیوں کہ ایسے مرد ہر کسی کے سامنے بچھ نہیں جاتے ۔۔۔ ہر جگہ دل ہتھیلی پہ نکال کر نہیں رکھ دیتے ۔۔۔ ہر جگہ ہر کسی سی محبت کا اظہار نہیں کرتے ۔۔۔ اور ایسے مرد ہی دراصل عورت کے محافظ ہوتے ہیں ۔۔۔ !!!

Ambreen@
 

ضد پہ آوں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دوں
پتہ نہیں وہ عشق ذادہ کس گمان میں ہے

Ambreen@
 


تُو تغافل بھی کرے، عشق بھی، نفرت بھی کرے
میں تیرے حصے میں ۔۔۔۔۔۔اتنی نہیں آنے والی

Ambreen@
 

_ارے چھوڑیں جناب! نامحرموں سے کیسی محبت 🥀💜🙂

Ambreen@
 

ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشس میں مارے جاٸیں گے۔
🔥

A  : ہم اگر مسکرا کے دیکھیں تمہیں باخدا_____ہار مان جاو گے تم - 
Ambreen@
 

ہائے جنت سے نکالے ہوئے آدم تم کو..!!
میں اگر اپنے دل صے بهی نکال دوں تو کہاں جاو گے.!!

Ambreen@
 

مجھےچھوڑ دے میرےحال پر ،تیرا کیا بھروسہ اےچارہ گر
یہ تیری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے

Ambreen@
 

*مدتوں بعد اس شخص سے ملنے کے لیے*
*آئینہ دیکھا گیا، بال سنوارے گۓ*

Ambreen@
 

صرف عورت ہی دو ٹکے کی نہیں ہوتی اسکی قمیت لگانے والا
مرد بھی دو ٹکے کا ہوتا ہے ۔۔۔۔ !

Ambreen@
 

ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﯽ ﯾﮧ ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﭘﺮﻭﺍﻥ ﭼﮍﮬﺘﯽ ﮨﯿﮟ،
ﺟﮩﺎﮞ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﺭﻭﺡ ﻣﻠﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ..❤

Ambreen@
 

چُراؤ نظریں، چُھڑاؤ دامن، بدل کے رستہ ، بڑھاؤ اُلجھن
تمھیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے، جُو پالیا، تو کیا کرو گے؟⁦❤️⁩🔥

Ambreen@
 

سبھی قہقوں سے، سوگوں سے🔥
ھائے دل بھر گیا لوگوں سے🙏

Ambreen@
 

ﻣــﺠﮭـﮯ ﭘـﮍﮬﺘـﮯ ﮨـیں ﮐﺌـﯽ ﻟــﻮﮒ ﻣـــﮕﺮ
ﻣــــیں ﻣﺨـﺎﻃــﺐ ﺻــﺮﻑ ﺗـــﻢ ﺳـﮯ ﮨﻮﮞ.

Ambreen@
 

ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے
آپ بہت اچھی ہیں پر میں آپکے قابل نہیں