#کبھی اعتبار الفت ، #کبھی ہم سے بد گُمانی
#تیری یہ بھی مہربانی ، #تیری وہ بھی مہربانی ♥
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
تم کسی بھی رستے سے آجانا
میرے چاروں طرف محبت ھے🖤
وہ جو ربط تھا وہ نہیں رہا جو نہیں رہا تو نہیں رہا...
وہ نوازشیں وہ مدارتیں وہ شکایتیں بھی تمام شد...
وہ جو ولولے تھے کہ پیشتر وہ جو عزم تھے وہ ہوا ہوئے...
غم ِعاشقی غمِ دل لگی وہ رقابتیں بھی تمام شد...
تینوں چڑھیا سال مبارک__🍾
سانوں ساڈا حال مبارک__🔥💔
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے؟؟
کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں۔۔!
وہ عزرائیل تو نہیں تھا۔...
پھر جان کیوں لے گیا۔۔۔
*جون ایلیاء*🔥🔥
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔
کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے
جس رہ سے وہ دلدار ملے
کوئی تسبیح دم درود بتا
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے
ہم محبت مزاج لوگوں کی . .
نفرتیں،،، لاعلاج ہوتی ہیں
قاصد سن____ چھوڑ گلے شکوے،یہ بتا
اس نے پہلے کیا کہا،پھر کیا کہا،پھر کیا کہا؟
اِک لمحہ تو دم لینے دے آغوشِ سُکوں میں
اے گردشِ حالات کسی موڑ پہ تَھم بھی
تو مرا حوصلہ تو دیکھٗ، داد تو دے کہ اب مجھے ۔۔۔
شوقِ کمال بھی نہیں, خوفِ زوال بھی نہیں۔۔۔
تُو مجھ کو دِکھا تو رہا ہے یہ دریا دِلی اب
مگر وہ مِرے خواب جو تشنگی میں مرے ہیں ؟
🔥
میں نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو🔥
ایک سلجھی ہوئی لڑکی محبت سے زیادہ عزت چاہتی ہے جو ہر مرد نہیں دے سکتا ..
-👌💯
ہم ہیں فضول امیدوں کے مارے ہوئے لوگ ..
👌💯
المیہ یہ ہے کہ
لوگ محبت نہیں
محبتیں کرنے لگے ہیں .. 🥀👌-
محبت میں تیسرا فریق شرک ہے، اور شرک جب الرحمٰن کو نہیں گوارہ تو اُس کی مخلوق کو کیسے ہو سکتا ہے..
محبت میں غلطیاں قابلِ معافی ہوتی ہیں مگر شرک ناقابلِ معافی ہی رہے گا..
یہ ایسے ہی ہے جیسے چوری اور غداری میں فرق ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain