س طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں؟؟
تم , میری زندگی کی عادت ہو۔۔!!
وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں
تحفے میں انہیں آئینے دیجئے...!!!!!😏😏
باوجود ان کی دل نوازی کے
دل گریزاں ہے کیا کیا جائے
جن کو میں پسند ہوں وہ ہاتھ انچا کریں 🤗😘
جن کو نہیں پسند وہ معیار انچا کریں 👻😎😏
سرکار یاد ہے ناں دیدارِ حشر کا وعدہ؟
کہیں وہاں بھی ہم دیکھتے نا رہ جائیں
Jummah Mubarak..♥
ہائے! تجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ھے؟
یار---تجھ سے تو الفت کی توقع تھی مجھے
ہزاروں ڈگریاں لے کر علم میں دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو
آثار کوئی چاند چمکنے کے بہت ہیں ♥
امکان ابھی دل کے دھڑکنے کے بہت ہیں 🔥
چپکے چپکے دے جاتے ھیں....!
گہرے روگ ___ سنھرے لوگ....!
..
گلے لگے ہیں منہ بنا کے وہ
ہائے اتنا غرور میں صدقے🥀
غم دے کر دلاسے کیسے؟🖤
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🙂🥀
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط ( یوسف ء) کو
بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں۔
کونسی بہار لے کر آیا ھے جنوری ؟
تم تو کہتے تھے بہت اداس ھے دسمبر .