Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

تیری باتیں گڑ ، گھی ، شکر سی
تیری آنکھیں فتنہ ساز پیا 🔥

Ambreen@
 

اس کی آنکھیں دیکھنے والو تم پر واجب ہے
شکر کرو اس دنیا میں کچھ اچھا دیکھ لیا 🖤🔥

Ambreen@
 

No One Is Loyal..
Marry To Rich One..
Coz It Is Better To
Cry In Dubai Than
Your village...!!

Ambreen@
 

بےنیازی میں بھی تھی ہم پر نظر جناب کی
بےدھیانی میں جو ہم پر تھا دھیان اچھا لگا
🌸🌸

Ambreen@
 

تیرے مکاں کہ جو دائیں بائیں مکین ہوگا،
اسی کا گھر تو_ وہاں پہ مہنگا ترین ہوگا⁦❤️⁩"

Ambreen@
 

مزاج رہنے نہیں دیتا مستقل وہ مرا
اداس کرتا ہے پھر سوری بول دیتا ہے-🔥

Ambreen@
 

انسان کو جب سچ مچ محبت ہو جاتی ہے تو محبوب کی چول باتیں بھی شیکسپیئر کے قول لگتے ہیں 😂🙊
#Indeed

Ambreen@
 

یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں نہ وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں۔ وہ اپنے نام کے ساتھ آپکا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو. ♥🥀💯

Ambreen@
 

میں نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو🔥

Ambreen@
 

ان کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں
ہم کہاں ٹالنے سے ٹلتے ہیں۔۔۔۔

Ambreen@
 

Too Much Care In Relationship
Is Like a Third Six In Ludo
#Ruins Everything..

Ambreen@
 

ہم جو پھیر لیں نظریں
تمھیں پھر کون دیکھے گا ؟

Ambreen@
 

ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے 💯
تربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے ✌

Ambreen@
 

"If someone reject you
Don't upset because
People ignore precious things

Ambreen@
 

ویسے انمول ہیں کئی پتھر
اسکے دل کا مگر جواب نہیں🔥

Ambreen@
 

کیا نین، جو اتار نہ پائیں تیری نظر،
وہ دل ہی کیا جو صدقے میں وارا نہ جا سکے ⁦❤️⁩"

Ambreen@
 

میری ہر بات چپ چاپ سنتا گیا
کیا خبر متفق تھا کہ بیزار تھا
❤🥀

Ambreen@
 

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس تیری کمی ہے

Ambreen@
 

کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔

Ambreen@
 

اُسے کہنا دسمبر جا رہا ہے
اُسے کہنا نومبر جا چُکا ہے
اُسے کہنا کہ جنوری آرہا ہے
(بلکہ اُسے نیا کیلنڈر دے دینا)
وڈے تسی عاشق😂😂