ماں باپ ان درختوں کی طرح ہے
جن کے سائے میں اولاد راج کرتی ہے
Y Allah sb k parents ko lambi zinding dyna
Ameen💖💖💖
میرے درد کا کیوں نہیں احساس کرتا
تیرے بغیر نہ جی پاتا ہو نہ مر پاتا ہو
😢😢😢
اب تو زبان سے صرف یہی دعا ہوتی ہے
💔💔
کہ خدا کسی کو کسی کا عادی نہ بنائے
نہیں سمجھ آتی کے وفا کرئے تو کس سے کرئے
💔💔💔💔
مٹی سے بنے لوگ کاغذ کے چند ٹکڑوں پر بک جاتے ہے
دوسروں کے محل میں غلامی کرنے دے بہتر ہے
انسان اپنی جھونپڑی میں خکومت کرلئے
💗💗💗
اپنی جائزہ خواہش کے لئے اگر لڑنا پڑے تو لڑلینا چاہے
کیونکہ کبھی کبھی ہمارے اپنے بھی ہمارے ساتھ زیادتی کر رہے ہوتے ہے
💔💔💔
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئی ہم سے
کاش کے غموں کو بھی نظر لگ جائے
💔💔💔
پہلے لوگ آپ کی زندگی میں آتے ہے
پھر آپ سے باتیں کرتے ہے
آپ سے مذاق کرتے ہے
اور پھر اسی مذاق مذاق میں آپ کی زندگی کا مذاق بنا کر چلے جاتے ہے
😢😢😢😢
او چھلا میرا جی ڈھولا
تتی ریت کڑیاں دی
او آجا وطنانوں نہیں لوڑں کمایاں دی
miss you my bro Asif Rajput
😢😢
او ٹوٹہ ٹہنی نالو پھول وندا
واسطے روزی دے بندا کتھے کتھے روا وندا
💔💔💔💔
نہیں نبھانے ہوتا تو مت بناو کوئی رشتہ
کیونکہ آپ کے ٹائم پاس کے چکر میں کوئی اپنی جان کا دشمن بن جاتا ہے
💔💔💔💔
ہر بات دل پر لگاو گئے تو روتے رہا جاوں گئے
جو جیسا ہے اس کے ساتھ ویسا بننا سیکھو
😢😢
ہم نے کبھی کسی کو آزمایا نہیں
جتنا پیار دیا اتنا کبھی پایا نہیں
کسی کو ہماری بھی کمی محسوس ہو
شایدہ ایسا خدا نے ہمیں بنایا ہی نہیں
💔💔💔💔
سدا آباد رہے گی یہ دنیا
اگر ہم نہیں ہوگئے تو ہمارے جیسا کوئی اور ہوگا
😢😢😢
کہ اس مطلب کی دنیا میں تیرے جیسا سمجھدار نہیں دیکھ
تم نے شہر والوں کی شکلیں تو دیکھی پر ہم گاوں والوں کا کردار نہیں دیکھ
💔💔💔
ہم نے سوچا تھا کہ بتائیں گئے سب درد تم کو
پر تم نے تو اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو
💔💔💔💔
tota dil
Good night frnds
be Always happy
😴😴😴
اگر وہ شحض میرے مقدر میں نہیں
یارب
تو رحمن ہے مقدر کی مرمت کر دئے
👍👍👍
وفاداروں نے تو لوٹا بہت
چلو صاحب
کسی بےوفا پر مرتے ہے
دشمن ہو تو عشق جیسا
نہ خنجر نہ تلوار سیدھا دل پر وار
💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain