Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

حسرت دے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے کی لوٹ آئے گئے وہ دن جو گزار گئے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہم برے ہے صاحب
آپ کے رابطے فرشتوں سے ہے کیا
💔💔💔

Amna-22-me
 

کہتے ہے جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ہے
لگتا ہے میرے والا کہی زمین پر ہی رہا گیا ہے
😁😁😁

Amna-22-me
 

بابا جی فرماتے ہے
کہ عینک والی لڑکیاں قیامت ہوتی ہے
Hyyyy
mujy glasses lagi howi ha

Amna-22-me
 

خواہشات تو صرف ماں باپ کے پیسوں سے ہی پوری ہوتی ہے
اپنے پیسوں سے توصرف ضروریات ہی پوری ہوتی ہے
👌👌👌

Amna-22-me
 

دوست دوست نہیں دل کی دعا ہوتا ہے
محسوس تب ہوتا ہے جب دل۔سے جدا ہوتا ہے
miss you my frnds Atia and mubeen

Amna-22-me
 

اگر آپ کسی کو خوشیاں نہیں دے سکتے
تو کسی کو دکھ اور غم بھی نہ دے

Amna-22-me
 

مجھے اچھی لگتی ہے میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں
جانے کس انگلی کو پکڑ کر میری ماں نے مجھے چلنا سیکھایا تھا
love you ami jan
Allah ap ko lambi zinding dy
Ameen
💟💟💟

Amna-22-me
 

اپنی ماں اور اپنی بیوی کو بےپناہ عزت دو
کیونکہ ایک تم کو اس دنیا میں لاتی ہے
اور دوسری تمھارے لئے ساری دنیا چھوڑ کر آتی ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ایک پل۔میں جو برباد کرتے ہے دل کی بستی کو
وہ لوگ دیکھنے میں کتنے معصوم ہوتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

آئینہ دیکھ کر آج دل کو کچھ تسلی ہوئی
کہ اس گھر میں ہمیں کوئی تو جانتا ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

امید کبھی مت چھوڑنا
کمزور تمھارے حالات ہے اللہ نہیں
👌👌👌

Amna-22-me
 

یوں وفاوں کے سلسلے نہ رکھ کسی سے
😢😢
لوگ تو ایک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

خود کو مصروف کرکے دیکھا ہے
💔💔💔
یاد پھر بھی تم آتے ہو

Amna-22-me
 

کبھی کبھی الفاظ کے تھپڑ دل پر بہت زور سے لگتے ہے
💔💔

Amna-22-me
 

یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں ہے
دوست
کسی کو دکھ تو نہیں ہوتا نہ ہم سے بچھڑ جانے کا
💔💔💔

Amna-22-me
 

تم نے سوچا بہت مل جائے گئے چاہنے والے
💔💔
یہ نہ سوچا کبھی کے بہت فرق ہوتا ہے چاہتوں میں
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں
صاحب 😢😢
تم وقت گزارو اور ہم اس کو محبت سمجھیے
💔💔💔

Amna-22-me
 

کوئی کدی کے بغیر نہیں مرتا
عادت کی بات ہے
تمھاری بھی چھوٹ جائے گئ
میری بھی چھوٹ جائے گئ

Amna-22-me
 

مخلص ہو اس لئے مختصر ہو
مطلبی ہوتی تو لوگوں کا ہجوم ہوتا
💔💔💔💔