Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں مت کرو
کہ پنسل سے پہلے ربڑ ختم ہوجائے
اور توبہ سے پہلے زندگی
💔💔💔

Amna-22-me
 

نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں کہتے
محبت تو عبادت ہوتی ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

چائے کپ سے پی جاتی ہے ہونٹوں سے نہیں
محبت دل سے کی جاتی ہے نوٹوں سے نہیں
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

دنیا سے آخرت کے سفر پر جو ٹولا پلازہ آتا ہے
اسکو ہسپتال کہتے ہے
😐😐😐

Amna-22-me
 

ایسے بھی نہیں کے میرے بلانے آگیا
جب کچھ نہیں کرسکا تو بہانے سے آگیا
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

عورت کے بارے میں مشہور ہے
کہ عورت راز نہیں رکھ سکتی
لیکن سچ تو یہ ہے کی اگر عورت کو راز رکھنا نہ آتا
تو آج کوئی بھی مرد سر اٹھا کر چلنے کے قابل نہ ہوتا
👌👌👌👌

Amna-22-me
 

عادت نشے کی ہو یا کسی انسان
کی بہت جان لیوا ہوتی ہے
😐😐😐

Amna-22-me
 

Allah is only
my Hope
💟💟💟💟

Amna-22-me
 

کون کون کالج میں ایک گھنٹے کی کلاس سے بور ہوجاتا ہے
جیسے کی میں بور ہوجاتی ہوں
😐😐😐😐

Amna-22-me
 

lo g ajj mny collage sa chuti kr li
😀😀😀
thanks ami jan jo chuti krny di

Amna-22-me
 

ہم سے نہیں ہوتی اور عشق کی غلامی
جاو جس کا تم کو ہونا ہے ہوجاو
💔💔💔

Amna-22-me
 

مشورہ ایک سے مانگو لاکھوں دینے آئے گئے
اور مدد لاکھوں سے مانگوں کوئی ایک بھی نہیں دے گا
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہمارے تعارف کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے
جناب
ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہوجاتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

کہ نجانے کس طرح کا عشق کر رہے ہے ہم
💔💔💔
جو ہمارے ہونہیں سکتے ان پر ہی مر رہے ہے ہم

Amna-22-me
 

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف
اے خدا
کیا اس نے بھی مجھ پانے کی دعا مانگی ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

کسی سے امیدیں نہیں رکھنی چاہے
کیونکہ جب یہ ٹوٹتی ہے تو روح تک کو زخمی کر دیتی ہے
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

پتہ نہیں کس کس کی بدعائے کام آئی
ہر کار وہ شخص مجھ سے بچھڑ ہی گیا
💔💔💔

Amna-22-me
 

مشکل وقت آجائے تو کسی کا احسان مت لو
کیونکہ مشکل وقت چار دن کا ہوتا ہے
اور احسان ساری زندگی کے لئے

Amna-22-me
 

مضبوط ہو پھر بھی ٹوٹ جاتی ہو
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے
Good morning fnds

Amna-22-me
 

وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہے
جو ایک بار اڑ جائے تو کبھی واپس نہیں آتے
💗💗